نتائج تلاش

  1. محمد بلال اعظم

    فزکس کے کچھ سوالات میں مدد چاہیے

    9) Which of the given forces can be shielded اس کی اردو کیا ہو گی، shielded کی مجھے سمجھ نہیں آ رہی ہے۔ کیمسٹری میں shielding effect تو پڑھا ہے مگر یہ فزکس میں کیا چیز ہے؟
  2. محمد بلال اعظم

    فزکس کے کچھ سوالات میں مدد چاہیے

    حیرتم حیرتم حیرتم اتنا آسان فارمولا میرے ذہن میں کیوں نہیں آیا۔
  3. محمد بلال اعظم

    محفل سے غیر حاضری کا سبب

    آپ کو تفتیش سونپی تو آپ تو بیچارے غالب کا کورٹ مارشل ہی کردیں گے۔
  4. محمد بلال اعظم

    فزکس کے کچھ سوالات میں مدد چاہیے

    zeesh بھائی نیرنگ خیال
  5. محمد بلال اعظم

    فزکس کے کچھ سوالات میں مدد چاہیے

    یو ای ٹی کی تیاری کے سلسلے میں فزکس کے کچھ سوالات میں آ کے پھنس گیا ہوں، اگر محفلین میں سے کوئی مدد کر سکے تو کر دے۔ 1) In which unit the ratio of electric intensity E and magnetic induction B is measured m, VC-1, ms-1, As-1 2) The path executed by photon in magnetic field is...
  6. محمد بلال اعظم

    اٹھ کہ خورشید کا سامانِ سفر تازہ کریں

    جہاں تک میرا خیال ہے یہ علامہ اقبال کی اپنی لکھائی ہے جو بالِ جبریل کے ٹائٹل پہ بھی ہے۔
  7. محمد بلال اعظم

    ساجد بھائی کو بھی کہا ہے کہ مجھے خدارا بین کر دیں مگر ابھی تک انہوں نے کوئی جواب نہیں دیا.

    ساجد بھائی کو بھی کہا ہے کہ مجھے خدارا بین کر دیں مگر ابھی تک انہوں نے کوئی جواب نہیں دیا.
  8. محمد بلال اعظم

    حضور وجہ یہ ہے کہ 16 ستمبر بروز اتوار صبح دس بجے خاکسار کا یونی ورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ...

    حضور وجہ یہ ہے کہ 16 ستمبر بروز اتوار صبح دس بجے خاکسار کا یونی ورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور میں داخلہ ٹیسٹ ہے.اس ٹیسٹ پہ میرے مستقبل کا دارومدار ہے کہ میں انجینئر بنوں گا یا پھر کسی اور طرف ہاتھ پیر ماروں گا. صبح سے تیاری کر رہا ہوں، اب کچھ سوالات انٹرنیٹ سے دیکھنے کے لئے آیا تھا تو...
  9. محمد بلال اعظم

    محفل سے غیر حاضری کا سبب

    جی او میرے شیر غالب ہاہاہا ویسے اتنے دنوں سے غالب کا کوئی ایس ایم ایس بھی نہیں آیا، لگتا ہے طبیعت کچھ زیادہ ہی بوجھل ہو گئی ہے۔
  10. محمد بلال اعظم

    دل گرفتہ ہی سہی بزم سجا لی جائے

    جی استادِ محترم ، میں کوشش کروں گا 17 تاریخ سے۔
  11. محمد بلال اعظم

    16 ستمبر شام 4 بجے تک کے لئے مجھے اردو محفل پہ بَین کر دیا جائے پلیز.

    16 ستمبر شام 4 بجے تک کے لئے مجھے اردو محفل پہ بَین کر دیا جائے پلیز.
  12. محمد بلال اعظم

    تعلیم بالغاں کے لئے ٹا ٹا کنسلٹینسی کا اردو سیکھنے کا مفت سافٹ ویئر

    اس کا ڈاؤنلوڈ لنک بھی دے دیں تاک ہم بھی چیک کریں اسے اور کچھ مزید سیکھیں۔
  13. محمد بلال اعظم

    پھر ہوئی "شین الف میم" خدا خیر کرے

    چھڈو جی مٹی پاؤ شعر کسی کا شاعر کوئی محفل ہماری محفلین ہمارے ٹینشن نہ لو۔ شاعر کا کام شاعر کو ہی کرنے دو۔
  14. محمد بلال اعظم

    تاسف برسی اشفاق احمد 7 ستمبر، 2004ء

    اللہ تعالٰی انہیں جنت لفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے-
  15. محمد بلال اعظم

    تعارف دلِ وحشی

    خوش آمدید جناب
  16. محمد بلال اعظم

    تاسف برسی اشفاق احمد 7 ستمبر، 2004ء

    سب سے پہلے تو حق مغفرت فرمائے عجب آزاد مرد تھا آج ٹی وی پہ سنا کہ بانو قدسیہ صاحبہ(اللہ پاک اُن کو صحت و تندرستی کے ساتھ لمبی عمر عطا فرمائے) فرما رہی تھیں کہ وہ ایک غیرت مند انسان تھے۔ علامہ اقبال کے بعد میرے نزدیک تو پچھلی صدی کے دوسرے بڑے انسان ہیں وہ اردو ادب کے حوالے سے۔
  17. محمد بلال اعظم

    پھر ہوئی "شین الف میم" خدا خیر کرے

    جناب مسلسل غزل، طرحی غزل، نعتیہ غزل وغیرہ کا تو سنا ہے مگر یہ آزاد غزل کیا ہوتی ہے؟ یہ کہیں وہ تو نہیں جو میسجز میں گردش کرتی رہتی ہے۔
  18. محمد بلال اعظم

    پھر ہوئی "شین الف میم" خدا خیر کرے

    قافیہ بے شک کوئی نہ ہو مگر اشعار بہت لاجواب ہیں۔
Top