ہم شرمندہ ہیں!
ہم شرمندہ ہیں!
ہم شرمندہ ہیں!
جو قوم اپنے ہیروز کو بھول جاتی ہے، وہ کسی کام کی نہیں رہتی۔
ہم خود کو بہت بڑا حب الوطن کہتے ہیں، نعرے لگاتے ہیں، تقریریں کرتے ہیں،
ہم تو صرف گفتار کے غازی ہے کردار کے نہیں مگر سپاہی مقبول حسین جیسے لوگ تو عملی انسان ہیں، یہ ہیں اقبال کے شاہین، قائد...