پچھلے دنوں محفل پہ ایک دھاگہ "صحیح کون" کے عنوان سے بنا تھا جو کہ میرے چھوٹے بھائی صہیب اعظم نے میرے کہنے پہ بنایا تھا، جس کی وجہ سے محفل کے ارکان کی دل آزاری ہوئی اور محفل کا ماحول بھی خراب ہوا۔ اس سنجیدہ غلطی پہ میں تمام اہلِ محفل سے تہہِ دل سے معذرت کرتا ہوں۔
مجھے ہرگز نہیں معلوم تھا کہ بات...