نتائج تلاش

  1. نبیل

    رپورٹ‌ جنریٹ کرنے والے پروگرام کی ضرورت!

    میں نے اوپر والے پیغامات کو اس تھریڈ میں علیحدہ کر دیا ہے۔
  2. نبیل

    توجہ پلیز : نبیل

    شگفتہ، ٹیبل پوسٹ کرنا تو ممکن ہے، اس کا طریقہ آپ کو بھی آتا ہے۔ لیکن اس میں سکور خود بخود اپڈیٹ کرنے کے بارے میں مجھے علم نہیں کہ یہ کیسے کیا جا سکتا ہے۔ اس کے لیے اس پوسٹ کو ہی مسلسل مدون کرنے کی ضرورت پیش آئے گی۔
  3. نبیل

    رپورٹ‌ جنریٹ کرنے والے پروگرام کی ضرورت!

    مجھے یہ احساس ہو رہا ہے کہ اس کام میں فونٹ لیب کے آبجیکٹ ماڈل سے کوئی مدد نہیں مل سکے گی۔ اس کے لیے علیحدہ سے پروگرام ہی لکھنا پڑے گا، اور یہ پروگرام سی شارپ وغیرہ میں بھی لکھا جا سکتا ہے۔
  4. نبیل

    رپورٹ‌ جنریٹ کرنے والے پروگرام کی ضرورت!

    محسن، پائتھون زبردست ہے۔ اگر تمہارے پاس جاوا پروگرام کا سورس ہے تو پلیز اسے یہاں مہیا کر دو، میں اسی لاجک کو پائتھون میں implement کرنے کی کوشش کرتا ہوں۔
  5. نبیل

    رپورٹ‌ جنریٹ کرنے والے پروگرام کی ضرورت!

    میں تو تلاش کر کر کے تھک گیا ہوں لیکن مجھے کسی طرح فونٹ کی گلفس کو بطور جف فائل سیو کرنے کا طریقہ نہیں ملا۔ :( خیر پائتھون سیکھنے کی مشق جاری ہے۔
  6. نبیل

    آرکیڈ اپڈیٹ!

    کچھ نئے رکن تو رجسٹر ہی آرکیڈ کھیلنے کے لیے ہوئے ہیں۔ میرے خیال میں آرکیڈ کھیلنے کے لیے بھی کچھ پوسٹس کی حد لگا دینی چاہیے۔ :)
  7. نبیل

    تیسری سالگرہ محفل کا بہترین نیا شاعر 2008- تبصرے اور تہنیتی پیغامات

    راجا، اگر پینل تشکیل دیا جاتا ہے تو پینل کے ارکان آپس میں مشورہ کرکے فیصلہ کر دیں گے۔ اس کے لیے علیحدہ سے عام رائے شماری کا آغاز نہیں کیا جائے گا۔ اور ان کا فیصلہ حتمی ہوگا۔
  8. نبیل

    آرکیڈ اپڈیٹ!

    ماوراء، اس وقت تو آپ ہی بادشاہ ہیں۔ :)
  9. نبیل

    اردو ویب بلاگ پر پراجیکٹس کی اپڈیٹ!

    السلام علیکم، اردو ویب بلاگ پراجیکٹس کی اپڈیٹ فراہم کرنے کا ایک اہم ذریعہ ہے جس کی بدولت یہ معلومات قارئین کے وسیع تر حلقے تک پہنچ سکتی ہیں۔ دوسرے فورم کی نسبت بلاگ پر انفارمیشن بہتر انداز میں منظم رہتی ہے۔ سرچ انجن کے نتائج کے اعتبار سے بھی بلاگ فورم کی نسبت بہتر کارکردگی دکھاتا ہے۔ اردو...
  10. نبیل

    اردو پی ایچ پی فیوژں

    mbstring ایکسٹینشن کے بارے میں دو پوسٹ اوپر دیکھ لیں۔ ڈیٹابیس بناتے ہوئے اس کی utf8_unicode_ci کولیشن سیٹ کرنے کی مثال اس پوسٹ میں دی گئی ہے۔
  11. نبیل

    مشین ریڈایبل اردو رسم الخط: حروف کی کَشتیاں، اِعراب، نقطے، شوشے اور کش

    اللہ تعالی آپ کی دعا قبول فرمائے۔ ذرا مجھ کم عقل کی سہولت کے لیے یہ بھی وضاحت فرما دیں کہ کون کس سے حسد کر رہا ہے؟ ایک پوسٹ‌ میں اتنی شستہ اردو لکھنے کے بعد اگلے ہی پیغام میں حسد کی آگ تاپنے لگ گئے ہیں آپ۔ ذرا ہاتھ ہلکا رکھیں۔ :)
  12. نبیل

    امریکہ اور پاکستان

    شکریہ خرم۔ میرے خیال میں ایک اور دھاگہ شروع کیا جانا چاہیے جہاں پاکستان پر امریکہ کے اعتراضات کا جواب بھی دیا جا سکے۔ :)
  13. نبیل

    تیسری سالگرہ ایوارڈ لسٹ 2008

    شکریہ زیک۔ مجھے اس سسٹم کے بارے میں بتانے کا موقعہ نہیں ملا۔ vbExperience فورم کے ارکان کی فعالیت کو ازخود مختلف اعدادوشمار سے کیلکولیٹ کرتا ہے۔ اس کا پرانے ایوراڈز سسٹم سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ اور شمشاد بھائی سے ایک تمغہ واپس لے کر مجھے اسی سسٹم نے خود سے دیا ہے، میرا اس میں کوئی عمل دخل نہیں ہے۔ :)
  14. نبیل

    فٹ بال کا یورپین کپ!

    حوالہ: ٹیلی گراف Croatia end woeful England's Euro 2008 dream
  15. نبیل

    تیسری سالگرہ محفل کا بہترین نیا شاعر 2008- تبصرے اور تہنیتی پیغامات

    برادرم وارث منکسرالمزاجی سے کام لے رہے ہیں ورنہ ان کے کندھے ماشاءاللہ کافی توانا ہیں۔ :) اس پینل کی تجویز مجھے بھی پسند آئی ہے۔ میرے خیال میں ادبی کاوشوں کے تمام ایوارڈز کا فیصلہ اسی پینل کے سپرد کر دیا جانا چاہیے۔ میں ماوراء کی توجہ اس جانب مبذول کرواتا ہوں۔
  16. نبیل

    فٹ بال کا یورپین کپ!

    شکریہ ابوشامل۔ کرسٹیانو رونالڈو اب پہلے کے برعکس ٹیم کے ساتھ بہتر کھیلتا ہے۔ پہلے اسے سولو گیم کرنے کی عادت تھی۔ میزبان سوئٹزر لینڈ کے ساتھ کافی بری ہوئی ہے۔ انہوں نے کافی امیدیں لگا رکھی تھیں اس یورپین کپ کے ساتھ اور کافی تیاری بھی کی تھی انہوں نے، لیکن ان کی قسمت خراب رہی۔ ان کا ترکی کے ساتھ...
  17. نبیل

    دیوانِ غالب نسخۂ اردو ویب ڈاٹ آرگ (مکمل)

    جزاک اللہ خیر جویریہ بہن۔ میں نے اس موضوع کو اعلانات کے زمرے میں منتقل کر دیا ہے تاکہ یہ صفحہ اول پر بھی نمایاں ہو جائے۔
  18. نبیل

    تیسری سالگرہ محفل کا بہترین نیا شاعر 2008- تبصرے اور تہنیتی پیغامات

    السلام علیکم، میرے خیال میں تمام ایوارڈز ایک ہی طریقے سے نہیں دیے جا سکتے۔ کچھ ایوارڈ جیسے کہ پسندیدہ ممبران وغیرہ کے لیے ووٹنگ کروانا ٹھیک ہے جبکہ بہترین شاعری، بہترین مضمون وغیرہ کے لیے صرف ماہروں کی رائے لی جانی چاہیے۔ اسی لیے بہترین شاعر کے سلسلے میں جو فیصلہ محمد وارث کا ہوگا، وہی ہمارا...
  19. نبیل

    قران میں قران کے متعلق آیات بتائیں!

    السلام علیکم، جیسا کہ میں پہلے بھی عرض کر چکا ہوں، اس زمرے کا مقصد قران مجید سے متعلقہ عام معلومات کا تبادلہ کرنا اور اس کے مطالب بیان کرنا ہے۔ اس فورم کو موڈریٹ کیا جائے گا اور موضوع سے ہٹ کر کی جانے والی پوسٹس حذف کر دی جائیں گی۔ قران مجید میں متعدد بار خود اسے ایمان والوں کے لیے ہدایت...
  20. نبیل

    اردو کے مٹتے الفاظ

    ایک اور معدوم ہوتا ہوا لفظ‌ صراحی ہے، اب صرف صراحی دار گردنیں باقی رہ گئی ہیں۔ :) اب تو گھڑوں کا استعمال بھی فلمی گانوں میں ہی باقی رہ گیا ہے۔ :)
Top