یہ بھی ایک قسم کا حساب ہے۔چونکہ طالب علم اس سے گھبراتے ہیں اور یہ جبراً پڑھایا جاتا ہے۔اس لئے الجبرا کہلاتا ہے۔
حساب اعداد کا کھیل ہے اور الجبرا حرفوں کا۔ ان میں سے سب سے مشہور حرف "لا" ہے۔ جسے لا لکھتے ہیں۔ اس کے معنی نہیں بلکہ یہ ایسا ہے۔۔۔۔ کہ کسی اور لفظ کے ساتھ لگ جائے تو اس کے معنی بھی...