ذیشان بھائی کی اس بات سے متفق ہوں
یہی باتیں شہباز شریف پر بھی فٹ آ سکتیں ہیں۔ اُن کا اتنا بڑا بزنس ہے۔ خود بزنس پہ دھیان دینے کی بھی ضرورت نہیں۔
اب اولاد بزنس سنبھالنے کے لیے موجود ہے۔ انہیں سکون سے عیاشی کرنی چاہیے
اس بات کا ہرگز یہ مطلب نہیں کہ مجھے عمران خان کی نیت پہ شک ہے لیکن تھریڈ میں...