نتائج تلاش

  1. حسیب

    یو ٹیوب کھل گئی

    ایسا کئی بار ہوتا رہتا ہے 8 اگست کو میں نے تقریبا ایک گھنٹے سے زیادہ دیر تک یو ٹیوب چلائی تھی
  2. حسیب

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا

    بیچارا مصباح ٹیم جیت جائے تو پھر بھی قصوروار ہار جائے تو پھر تو سارا الزام ہی اس کے سر پر جیسے پوری ٹیم میں صرف ایک کھلاڑی مصباح ہی ہے باقیوں کی کوئی ذمہ داری ہی نہیں
  3. حسیب

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا

    کپتان کے ساتھ ساتھ کوچنگ ٹیم اور مینجر بھی شامل ہیں کوئی بھی کپتان اکیلا ساری پلاننگ نہیں کرتا
  4. حسیب

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا

    صرف مصباح نہیں ساتھ ساتھ اظہر علی اور احمد شہزاد بھی قصور وار ہیں
  5. حسیب

    الاہور کے شہری یرغمال

    سہروردی 12 ستمبر 1956 کو وزیر اعظم بنے اُس دور میں انتخابات کے بغیر ہی وزیر اعظم بدلتے رہے
  6. حسیب

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا

    ایک میچ میں پرفارمنس سے نہ کوئی ورلڈ کلاس بنتا ہے اور نہ کوئی تھرڈ کلاس انڈیا انگلینڈ ٹیسٹ میچ میں انڈیا کی دوسری اننگز میں 19 ویں اوور کی کمنٹری دیکھیں بقول ایشلے جائلز (سابقہ انگلش سپنر) سعید اجمل موجودہ دور کا سب سے بہترین سپنر ہے...
  7. حسیب

    فونٹ کرییٹر میں عربی فونٹ بنانے کا ٹٹوریل

    یو ٹیوب کے علاوہ تقریبا ساری ہی کام کرتی ہیں جیسے https://vimeo.com/ http://www.dailymotion.com/
  8. حسیب

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا

    کل لنچ سے پہلے کا کھیل اہم ہو گا
  9. حسیب

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا

    جی بالکل محمد یوسف کے برابر اور انضمام سے ایک سنچری کم ہے
  10. حسیب

    ن لیگ کی حکومت کی ناکامیاں

    ویسے انقلابی مارچ کی بات کرتے وقت پی ٹی آئی والے اس بات کو کیوں بھول جاتے ہیں؟؟ :chatterbox:
  11. حسیب

    چار میں سے ایک خواجہ آصف کے حلقے کے ٹرائبیونل کا فیصلہ

    عثمان ڈار کے والد مرحوم امتیاز الدین ڈار سابقہ تحصیل ناظم تھے۔ اس کے ساتھ ساتھ عثمان ڈار کو سابقہ تحصیل اور ضلعی ناظم اکمل چیمہ،سابقہ صوبائی وزیر اجمل چیمہ، سابقہ سپیکر قومی اسمبلی چودھری امیر حسین کی حمایت بھی حاصل تھی۔ یہ سب لوگ سیاست کے ساتھ ساتھ بزنس کا بھی مضبوط بیک گراؤنڈ بھی رکھتے ہیں۔...
  12. حسیب

    ن لیگ کی حکومت کی ناکامیاں

    سولر پینل پہ کوئی ٹیکس نہیں لگا http://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AD%DA%A9%D9%88%D9%85%D8%AA-%D9%86%DB%92-%D8%B3%D9%88%D9%84%D8%B1-%D9%BE%DB%8C%D9%86%D9%84-%D9%BE%D8%B1-%D8%A8%DA%BE%DB%8C-%D9%B9%DB%8C%DA%A9%D8%B3-%D9%84%DA%AF%D8%A7-%D8%AF%DB%8C%D8%A7.76507/
  13. حسیب

    تاسف مجید نظامی انتقال کرگئے

    نظریہ پاکستان ٹرسٹ کی تقریبات یا پراجیکٹ کو صرف نوائے وقت پہ ہی ٹھیک کوریج ملتی ہے
  14. حسیب

    تاسف مجید نظامی انتقال کرگئے

    جی بالکل ایسی ہی بات ہے پاکستان کے زیادہ تر سینئیر صحافی نوائے وقت کے پلیٹ فارم سے ہی مشہور ہوئے دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ اُن کی بیٹی کو بھی انہی اصولوں پہ قائم رہنے کی توفیق عطا فرمائے
  15. حسیب

    تاسف مجید نظامی انتقال کرگئے

    واقعات تو آہستہ آہستہ بہت سارے یاد آ رہے ہیں جب نوائے وقت کے بانی حمید نظامی صاحب کی وفات ہوئی تو اس وقت کے گورنر مغربی پاکستان نواب آف کالا باغ مجید نظامی صاحب کے پاس تعزیت کے لیے آئے باتوں باتوں میں کہا میرے اوپر صرف اللہ اور صدر ایوب خان ہیں، اگر صدر ایوب نے مجھے پابندی لگانے کا کہا تو میں...
  16. حسیب

    تاسف مجید نظامی انتقال کرگئے

    انا للہ و انا الیہ راجعون اللہ تعالیٰ اُن کی مغفرت فرمائیں آمین نظریہ پاکستان کے حوالے سے صحافتی میدان میں ان کی خدمات ناقابل فراموش ہیں جنرل ضیاء الحق جب انڈیا کے دورے پر جا رہے تھے تو انہیں نے مجید نظامی صاحب کو بھی ساتھ چلنے کی دعوت دی تو نظامی صاحب نے جواب دیا کہ جنرل صاحب اگر ٹینک پہ بیٹھ...
  17. حسیب

    تاسف مجید نظامی انتقال کرگئے

    انا للہ و انا الیہ راجعون
  18. حسیب

    One Laptop Per Child پاکستان میں کون متعارف کروائے گا؟

    عمران خان کو یہ تجویز بھجوا دیں :)
  19. حسیب

    آپنے وائی فائی کا نام بتائیں

    علاقہ سیالکوٹ ہے اور وائی فائی کا نام M.G.S
  20. حسیب

    نویں سالگرہ محفل ایوارڈز 2014: آپ کا ووٹ قیمتی ہے۔

    نہ جی نہ قیمت تو وہ دے گا جیسے ووٹ چاہیے آپ کو بھی ووٹ چاہیے ناں؟؟؟:battingeyelashes:
Top