اچھے برے لوگ ہر معاشرے اور ہر طبقے میں ہوتے ہیں
ان چند لوگوں کی وجہ سے سب کو بدنام کرنا کہاں کا انصاف ہے؟؟؟
مدرسوں کی تعداد تو سب کو یاد ہوتی ہے سکولوں کی تعداد پہ کوئی غور نہیں کرتا۔ اب ظاہری بات ہے کہ آبادی بڑھنے کی وجہ سے مدرسوں اور سکولوں کی تعداد بڑھے گی۔
میں پورے پاکستان کی بات نہیں کرتا...