فیفا ورلڈ کپ 2014

فہیم

لائبریرین
جرمنی نے چوتھی دفعہ فٹبال ورلڈ کپ جیتا ہے۔
اگر ارجنٹائن جیت جاتا تو یورپ اور جنوبی امریکہ دونوں کے پاس 10-10 بار ورلڈ کپ آتا
ابھی یورپ کےپاس 11 ویں بار یہ ٹائٹل گیا۔

جس میں سے 4-4 بار اٹلی اور جرمنی نے جیتا جبکہ ایک ایک بار انگلینڈ، فرانس اور اسپین نے جیتا
جبکہ جنوبی امریکہ میں اکیلے 5 بار برازیل نے اور دو دو بار یوروگوئے اور ارجنٹائن نے جیتا۔
 
چھڈ یار یہ اعدادوشمار
ابھی بس جیت دا مزہ لے
 
ماہی احمد

لائبریرین
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top