فیفا ورلڈ کپ 2014

فہیم

لائبریرین
ارجنٹائن نے شروع سے ہی پتہ نہیں کیسا کھیل کھیلا ہے۔
لگ ہی نہیں رہا تھا کہ ورلڈ کپ جیتنے آئے ہیں۔
تو ایسا تو ہونا ہی تھا۔
 
Top