نتائج تلاش

  1. حسیب

    سعودی عرب کے لئے حج کے مالی فوائد، دلچسپ اعدادوشمار

    رمضان اور حج کے دنوں میں مقامی لوگ کھانا بہت زیادہ تقسیم کرتےہیں
  2. حسیب

    سابق کرکٹر محمد یوسف کے بھائی اور بھابھی نے اسلامی تعلیمات سے متاثر ہونے کے بعد بیٹے سمیت اسلام قبول

    پچھلے سال ایک دوست نے یہ واقعہ لکھا تھا جس میں ملائیشیا میں مسلمان ہونے کے قانون کے بارے میں بتایا تھا میری کلاسسز ختم ہو چکی ہیں لیکن مجھے ایک اسائنمنٹ جمع کروانی تھی ساری رات وہ اسائنمنٹ کرتے اور میچ دیکھتے گزر گئی۔۔صبح فجر پڑھ کر سوچا کہ اب کیا سونا؟آٹھ بجے یونیورسٹی چلا جاتا ہوں اسائنمنٹ...
  3. حسیب

    نون لیگ کے جلسہ میں گو نواز گو کے نعرے!

    شیر پہ مہر لگانے والی بات بھول گئے؟؟؟:D
  4. حسیب

    طاہر القادری کا نوٹ پر " گو نواز گو " نعرہ لکھنے کی مہم واپس لینے کا اعلان

    یہ پہلا الیکشن ہو گا؟؟؟ پہلے جو وزیر اعلیٰ کا انتخاب ہوا تھا وہ کس بنیاد پہ تھا؟؟؟
  5. حسیب

    طاہر القادری کا نوٹ پر " گو نواز گو " نعرہ لکھنے کی مہم واپس لینے کا اعلان

    ویسے میرے خیال میں دوسرے ممالک کی کرنسیوں پہ نیٹ سے تصویر لے کر لکھتے ہیں اصل میں نہیں
  6. حسیب

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    جاوید ہاشمی کی خالی نشست پر سولہ اکتوبر کو دوبارہ الیکشن ہو گا ن لیگ اور پی پی نے جاوید ہاشمی کے خلاف اپنا امیدوار نہ لانے کا اعلان کیا ہے۔۔۔اور ان دونوں جماعتوں نے جاوید ہاشمی کی حمایت کا اعلان بھی کر رکھا ہے۔۔ دوسری جانب تحریک انصاف کی جانب سے شاہ محمود قریشی کے بیٹے زین قریشی کو جاوید ہاشمی...
  7. حسیب

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    تصادم کے وقت تو سات افراد کی ہلاکت کا کہا جا رہا تھا باقی کہاں گئے؟؟؟؟ جبکہ ایکسپریس اخبار پہ دو کا ذکر ہے
  8. حسیب

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    جو صحافی مخالفت میں لکھے صرف وہی لفافہ صحافی ہوتا ہے:)
  9. حسیب

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    پوری ویڈیو ہی دیکھی ہے۔ زرداری کے خلاف نعروں سے تو یہی لگتا ہے کہ پچھلے دور حکومت کی ویڈیو ہے آج کل زرداری کے خلاف نعروں کی کسی کو کیا ضرورت ہے؟؟
  10. حسیب

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    سٹیٹ بنک نے تمام بنکوں کو ایسے تمام نوٹ لینے سے منع کر دیا ہے جس پر کوئی نعرہ لکھا ہو
  11. حسیب

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    یہاں تو زرداری کے خلاف نعرے لگ رہے ہیں
  12. حسیب

    سعید اجمل کا بالنگ ایکشن غیر قانونی قرار، جادوگر اسپنر پر پابندی عائد

    بنگلہ دیش کے فاسٹ بولر الامین الحسین کے بولنگ ایکشن پہ اعتراض ہو گیا ہے
  13. حسیب

    کون کون اس لمحے کا منتظر ہے ؟

    کر دیں ویسے میں تو نہیں دیکھ پایا سوشل میڈیا پہ ایسے پیجز لائک نہیں کرتا فضول کی ٹینشن
  14. حسیب

    سعید اجمل کا بالنگ ایکشن غیر قانونی قرار، جادوگر اسپنر پر پابندی عائد

    ٹنڈولکر نے ایشیا کپ کے کافی بعد ریٹائرمنٹ لی تھی
  15. حسیب

    سعید اجمل کا بالنگ ایکشن غیر قانونی قرار، جادوگر اسپنر پر پابندی عائد

    نیا قانون کون سا ہے؟؟؟ مجھے تو کسی نئے قانون کے بارے میں معلوم نہیں
  16. حسیب

    سعید اجمل کا بالنگ ایکشن غیر قانونی قرار، جادوگر اسپنر پر پابندی عائد

    اس وقت آف سپنرز کی سختی آئی ہوئی ہے۔ صرف دو ماہ کے اندر سری لنکا کے بولر سنانائیکے، نیوزی لینڈ کے ویلمسن، پاکستان کے سعید اجمل پر پابندی لگ چکی ہے جبکہ بنگلہ دیش کے سوہاگ غازی اور زمبابوے کے اتھاسیا کے ایکشن بھی رپورٹ ہو چکی ہے رزلٹ کا انتظار ہے
  17. حسیب

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    ایک طرف الیکشن کمیشن کے خلاف احتجاج کیا جارہا ہے، اور الیکشن کمیشن نیا بنانے کی باتیں ہو رہی ہیں اور دوسری طرف اسی الیکشن کمیشن کے تحت انتخابات میں بھی حصہ لیا جا رہا ہے کیا دوغلہ پن اسے ہی کہتے ہیں؟؟؟:)
  18. حسیب

    کون کون اس لمحے کا منتظر ہے ؟

    عارف صاحب اب کیا خیال ہے؟؟؟ ایک پارٹی کو سولہ مہینے پہلے صرف ایک حلقے میں 1613 ووٹ ملتے ہیں اور سولہ مہینے بعد وہی پارٹی 37 ہزار سے زائد ووٹ لے رہی ہے یہاں تو دوگنا، تین گنا تو کہیں بھی نہیں رہا :D
Top