نتائج تلاش

  1. حسیب

    گڑیا رانی نے 6 ستمبر منایا

    آمین ثم آمین
  2. حسیب

    ن لیگ کی حکومت کی ناکامیاں

    سفارتی ناکامی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہاہاہہاہاہاہ ذرا وہ موقع بتا دیں جب بھارت نے ریلا چھوڑنے سے پہلے اطلاع دی ہو
  3. حسیب

    ن لیگ کی حکومت کی ناکامیاں

    یہ بھی ن لیگ کی حکومت کی ناکامی ہے؟؟؟ :waiting:
  4. حسیب

    وادی کاغان کی سیر

    شاید کیمرہ ایک جگہ فوکس نہ ہونے کی وجہ سے ایسا معلوم ہو رہا ہے۔ ورنہ وہاں کہیں لینڈ سلائڈنگ کا خطرہ تو نہیں تھا۔ اصل ہائی ایس میں فولڈنگ سیٹوں کا اضافہ کیا گیا تھا۔ کل اخرجات تقریبا 82 ہزار تھے بمعہ گاڑی کا کرایہ وغیرہ
  5. حسیب

    وادی کاغان کی سیر

    ایک تیر سے دو شکار کیے ہوئے تھے:)
  6. حسیب

    وادی کاغان کی سیر

    اب ہمارا پڑاؤ بٹہ کنڈی میں ہوا۔ وہاں کچھ دیر رکے۔ وہاں پتا چلا کہ یہ جو سامنے سب سے اوپر درخت نظر آ رہے ہیں ان کی دوسری طرف لالہ زار ہے۔ تو ایک ایڈوینچر کی ٹھانی اور اوپر کی طرف سفر شروع کر دیا۔ مگر اوپر تک پہنچے بغیر ہی واپس آ گئے کیونکہ دیکھنے میں تو کافی نزدیک لگ رہا تھا مگر حقیقت میں بہت...
  7. حسیب

    وادی کاغان کی سیر

    ابھی کھانا پک رہا تھا کہ ایک طرف سے کالے سیاہ بادل اُمڈ آئے اور ساتھ ہی ٹھنڈی تیز ہوا چلنا شروع ہو گئی۔ موسم اتنی تیزی سے بدلا کہ ہمیں فوراً جیکٹیں وغیرہ نکال کر پہننی پڑیں۔ کچھ دیر بعد ہلکی ہلکی بوندا باندی بھی شروع ہو گئی۔ لیکن تیز بارش آنے سے پہلے پہلے ہم کھانا کھا کر فارغ ہو چکے تھے۔ اور پھر...
  8. حسیب

    وادی کاغان کی سیر

    راستے میں جھلکڈ سے کچھ آگے ایک جگہ رک کر کھانا پکانے اور کھانے کا فیصلہ کیا۔جہاں رکے تھے اس جگہ کی کچھ تصاویر۔ جو تصاویر زوم کر کے لی تھیں وہ کچھ دھندلی ہیں
  9. حسیب

    وادی کاغان کی سیر

    واپس آ کر کھانا کھایا اور سو گئے۔ اگلے ناران سے اگلے علاقے دیکھنے کا پروگرام بنا اور جھیل لولو سر تک جانے کا فیصلہ کیا۔کہا جاتا ہے کہ وادی کاغان کی اصل خوبصورتی ناران سے آگے ہے۔ ناران سے جھلکڈ تک کا علاقہ خوبصورتی میں لاجواب ہے اور اس سے آگے جھیل لولوسر تک خشک علاقہ ہے۔ وہاں صرف پتھر ہی دیکھنے...
  10. حسیب

    وادی کاغان کی سیر

    جھیل کے پاس موجود ہوٹل بادل کچھ دیر کے لیے غائب ہوئے تو سورج نے پہاڑوں پہ ایک خوبصورت منظر بنایا واپسی جیپ کے ذریعے ہوئے۔ واپس آتے ہوئے ایک راستے کی ایک ویڈیو بھی بنائی ۔ شام ہونے کی وجہ سے کچھ دھندلی ہے
  11. حسیب

    وادی کاغان کی سیر

    کھانا کھانے کے بعد جب خیمے میں گئے وہاں کچھ دیر آرام کیا اور پھر مغرب کے بعد ناران بازار کی آوارہ گردی کی ٹھانی۔ تقریباً رات گیارہ بجے تک بازار میں گھومتے رہے اور پھر واپس آ کر سو گئے۔ اگلے دن صبح اٹھ کر ناشتہ کیا اورہم تین لوگ کسی ہوٹل یا گیسٹ ہاؤس کی تلاش میں نکل گئے۔ اور باقی لوگ لنچ کے لیے...
  12. حسیب

    وادی کاغان کی سیر

    تقریباً بارہ بجے ہم وادی کاغان کے مرکزی علاقے ناران میں پہنچ گئے۔ اب پہلا کام رہنے کے لیے کوئی جگہ تلاش کرنا تھا۔ چونکہ عید کے دن تھے اس لیے رش بہت زیادہ تھا۔ آخر کافی گھومنے پھرنے کے بعد خیمے میں رہنے کا فیصلہ ہوا اور ایک خیمہ کروا لیا۔ اور پھر کچھ دوست کھانا پکانے لگے گئے اور کچھ گھومنے...
  13. حسیب

    وادی کاغان کی سیر

    السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ پچھلی گزری ہوئی عید یعنی عید الفطر پہ وادی کاغان کی سیر کا پروگرام بنا۔ایک بارہ سیٹوں والی ہائی ایس گاڑی کرایہ پر حاصل کر لی۔ پہلے تو لوگ ہی پورے نہیں ہو رہے تھے۔ مگر پھر عین وقت پر ایک دوست اور آ گیا یعنی ہم تیرہ دوست ہو گئے۔ عید کی رات کو نکلنے کا پروگرام...
  14. حسیب

    اللَّهُمَّ حَوَالَيْنَا وَلاَ عَلَيْنَا، اللَّهُمَّ عَلَى الآكَامِ وَالْجِبَالِ وَالآجَامِ...

    اللَّهُمَّ حَوَالَيْنَا وَلاَ عَلَيْنَا، اللَّهُمَّ عَلَى الآكَامِ وَالْجِبَالِ وَالآجَامِ وَالظِّرَابِ وَالأَوْدِيَةِ وَمَنَابِتِ الشَّجَرِ
  15. حسیب

    یاد ماضی عذاب ہے یا رب چھین لے مجھ سے حافظہ میرا

    جی بالکل کر رہی ہے
  16. حسیب

    آزادی مارچ -عوام کا ٹھاٹھے مارتا سمندرتصاویر میں

    کچھ لوگوں نے یہ بنا دیا
  17. حسیب

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    اور پھر کچھ دن پہلے کیا ہوا؟؟؟ کہ ملک کو الطاف حسین کی بصیرت کی ضرورت پڑھ گئی شاہ محمودقریشی کا کہنا تھا کہ آپ جلاوطنی میں رہتے ہوئے ملک کو موجودہ گھمبیر صورتحال سے باہر نکالنے کیلئے جرات وہمت کے ساتھ جو مثبت کر دار ادا کر تے رہے اور اس کے حل کیلئے بھی نئی نئی تجاویز پیش کرتے رہے، ملک میں اس...
  18. حسیب

    پاکستان میں یوٹیوب تک رسائی گستاخانہ مواد کے بغیر ممکن

    میرے پاس https سے بھی نہیں کھل رہی۔۔ کبھی کبھی فائر وال میں مسئلے کی وجہ سے کھل جاتی ہیں مگر ایسا شاذ و ناذر ہی ہوتا ہے باقی آپ نے اوپر جو ایڈریس دیا وہ بھی ایسی ہی ایک سائٹ ہے جیسی پہلی پوسٹ میں دی گئی ہے یوٹیوب نے خود نہیں بنائی انہیں کیا ضرورت ہے بنانے کی
  19. حسیب

    آپ کی انٹرنیٹ رفتار

    ایک ایم بی کا کنکشن ہے 0.95 ایم بی ڈاؤن لوڈ سپیڈ اور 0.43 ایم بی اپ لوڈ سپیڈ ہے
  20. حسیب

    آزادی مارچ -عوام کا ٹھاٹھے مارتا سمندرتصاویر میں

    فیس بک اصل میں بات حکومت کے خلاف تھی اس لیے arifkarim بھائی نے سورس کے بارے میں سوچنے کی کوشش ہی نہیں کی ہو گی ویسے یہ کسی نے سوچنے کی کوشش ہی نہیں کی ہو گی کہ کسی بھی ملک کا سربراہ کسی دوسرے ملک کے بارے میں واضح طور پر ایسے الفاظ استعمال نہیں کرتا
Top