نتائج تلاش

  1. حسیب

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    خواتین کو آگے رکھنے کی کیا وجہ ہے؟؟
  2. حسیب

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    اسلام آباد: پاکستان عوامی تحریک اور پاکستان تحریک انصاف کا مارچ ڈاکٹر طاہرالقادری اور عمران خان کی قیادت میں نادران چوک پہنچ گیا جو تیزی سے ریڈ زون کی جانب رواں دواں ہے۔ پاکستانی عوامی تحریک کے کارکنان کی بڑی تعداد ڈاکٹر طاہرالقادری کی قیادت میں ریڈزون ایریا کی جانب بڑھ رہی ہے جبکہ ان کے ہمراہ...
  3. حسیب

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    ہو سکتا ہے کہ ایسا ہی ہو
  4. حسیب

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    جی بالکل میں نے اس کی نفی نہیں کی اس مراسلے سے پہلے مراسلے میں اپنی بات کی کچھ وضاحت کی ہے
  5. حسیب

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    زرقا بہن نے جو لسٹ دیکھائی ہے اسے دیکھیں تو لسٹ شروع ہونے سے پہلے والی لائن یہ ہے ARREAR LIST OF TOP 200 PRIVATE & GOVERNMENT (ACTIVE & DISCONNECTED) CONSUMERS AS ON 30-06-2014 جبکہ میرے مراسلے میں ایک تصویر کا لنک دیا گیا ہے اسے اوپن کریں تو وہاں 30 ستمبر 2011 کی تاریخ دی ہوئی ہے(تصویر کافی...
  6. حسیب

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    30 ستمبر 2011 کو اتفاق فاؤنڈری کے ذمہ واجب الادا رقم اتنی ہی تھی اس سے تو یہی لگتا ہے کہ 2011 کے بعد سے بل ادا کر رہے ہیں ضروری نوٹ: میری اس بات کو بل نہ دینے کی حمایت نہ سمجھا جائے جو کام غلط ہے وہ غلط ہے چاہے کوئی بھی کرے۔۔ صرف معلومات کے لیے ہی پوسٹ کر رہا ہوں...
  7. حسیب

    آزادی مارچ -عوام کا ٹھاٹھے مارتا سمندرتصاویر میں

    عوامی تحریک والے اس تصویر کو اپنے مارچ سے منسوب کر رہے ہیں حقیقت کیا ہے؟؟
  8. حسیب

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    محض اس مفروضے کی بنیاد پر کہ اس کمیٹی کے سربراہ اسحاق ڈار ہیں اس لیے کمیٹی سے کچھ حاصل نہیں ہو گا، درست بات نہیں اگر اس طرح مفروضوں پر لائحہ عمل طے کیا جائے تو پھر تو کچھ نہیں ہو سکتا اگر پی ٹی آئی نے کمیٹی میں شریک ہو کر کوشش کی ہوتی اور پھر حکومت تعاون نہ کرتی تو پھر احتجاج کا حق بنتا ہے مجھ...
  9. حسیب

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    آپ میری چیلنج والی بات کو اور معنوں میں لے رہی ہیں میں نے اس معنوں میں بات کی تھی کہ جس طرح اب خان صاحب کر رہے ہیں اپنے سے کہیں زیادہ سیٹوں والی جماعت کے وزیر اعظم سے محض الزامات کی بنیاد پہ استعفی مانگنا اور اپنے آپ کو وزیر اعظم قرار دینا باقی جہاں تک گیلانی صاحب کی بات ہے تو اگر عدالت میاں...
  10. حسیب

    آزادی مارچ -عوام کا ٹھاٹھے مارتا سمندرتصاویر میں

    ویسے اب پی ٹی آئی والوں کو موبائل میں لوڈ بھی نہیں کروانا چاہیے اور اگر پوسٹ پیڈ ہو تو اُس کا بل بھی نہیں ادا کرنا چاہیے کیونکہ اس پہ حکومت کو زیادہ ٹیکس ملتا ہے ;)
  11. حسیب

    پی ٹی آئی سے چند سوال

    بات یہ نہیں کہ رانا ثناء اللہ کا رول ہے یا پی پی کا کیا یہ بات درست نہیں کہ تحریک انصاف نے نجم سیٹھی کی تقرری کی حمایت کی تھی
  12. حسیب

    آزادی مارچ -عوام کا ٹھاٹھے مارتا سمندرتصاویر میں

    ابن رضا بھائی آپ کبھی وقت نیوز دیکھیں ضرور غیرجانبدارنہ رپورٹنگ، اینکرز، نمائندوں کا مہذبانہ رویہ حتیٰ کہ آنے والے سیاست دانوں کے بھی کافی حد تک مہذب رویے کی وجہ سے مجھے یہ چینل کافی پسند آیا ہے کافی میچور طریقے سے کام کرتے ہیں
  13. حسیب

    پی ٹی آئی سے چند سوال

    آپ کی اس بات سے مجھے خیال آیا ہے کہ آئندہ جب پاکستان اور افغانستان کی کرکٹ ٹیم کا میچ ہو تو افغانستان کی کرکٹ ٹیم کو میچ ہارنے کے بعد شور مچا دینا چاہیے کہ ہمیں کرکٹ کھیلتے ہوئے ابھی دو، تین سال ہوئے ہیں جبکہ پاکستان کی کرکٹ ٹیم 1952 سے کھیل رہی ہے اس لیے یہ دھاندلی ہے...
  14. حسیب

    آزادی مارچ -عوام کا ٹھاٹھے مارتا سمندرتصاویر میں

    آپ نے راضی اسی وقت ہونا ہے جب پی ٹی آئی کا وزیر اعلیٰ ہو گا :biggrin:
  15. حسیب

    پی ٹی آئی سے چند سوال

    کہتے ہیں کہ جو مکا لڑائی کے بعد یاد آئے وہ اپنے ہی منہ پہ مار لینا چاہیے :devil::devil: اسی فخرو بھائی کی نامزدگی میں تحریک انصاف پیش پیش تھی :battingeyelashes:
  16. حسیب

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    اصلاحات کا کام قومی اسمبلی اور سینٹ میں ہونا ہے وہاں پی ٹی آئی نے کیا کیا؟؟؟ جب کمیٹی بن گئی تھی تو پی ٹی آئی نے شرکت کیوں نہ کی؟؟؟
  17. حسیب

    آزادی مارچ -عوام کا ٹھاٹھے مارتا سمندرتصاویر میں

    جنگ گروپ کا ایک اور اخبار روزنامہ وقت بھی ہے http://www.dailywaqt.com/08-17-2014/page1.asp جبکہ نوائے وقت ایک الگ اخبار ہے اور وقت نیوز نوائے وقت گروپ کا چینل ہے http://www.nawaiwaqt.com.pk/ http://waqtnews.tv/ دونوں ویب سائٹ کے پیج کے آخر میں دیکھ لیں
  18. حسیب

    آزادی مارچ -عوام کا ٹھاٹھے مارتا سمندرتصاویر میں

    میں نے کب جیو کو غیر جانب دار نامزد کیا ہے؟؟؟ اس سے تو یہی لگتا ہے کہ آپ کی نوائے وقت کے بارے میں معلومات بالکل صفر ہیں آپ نوائے وقت کو جنگ گروپ میں شامل کر رہے ہیں جبکہ یہ دونوں اخبارات تو ہر لحاظ ایک دوسرے کے اُلٹ ہیں بلکہ اخبارات میں بنیادی حریف ہیں۔ جنگ امن کی آشا کا داعی اور نوائے وقت...
  19. حسیب

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    پہلی بات تو یہ کہ میرے خیال میں وہ 35 سیٹیں قومی اسمبلی کی نہیں ہیں اُن میں کچھ صوبائی اسمبلی کی ہیں لیکن چلیں ہم فرض کر لیتے ہیں کہ وہ 35 سیٹیں قومی اسمبلی کی ہیں اور وہ پی ٹی آئی نے جیتیں ہیں لازمی بات یہ ہے کہ اُن 35 سیٹوں میں جیتنے والے ارکان مسلم لیگ نون کے نہیں ہوں گے اس کی ایک واضح مثال...
  20. حسیب

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    اگر پی ٹی آئی نے انتخابی اصلاحات یا نظام قانون میں تبدیلی کے لیے کوئی کوشش کی ہے تو وہ بتائیں؟؟؟ پی ٹی آئی کا شروع سے سارا زور دھاندلی پرہی ہے
Top