جی آپ کا یہ خیال درست ہے
لیکن کچھ اور باتیں بھی ہیں کہ اگر کسی سرکاری کالج کی پنجاب یونیورسٹی میں کوئی پوزیشن نہیں آئی تو اس کا مطلب یہ نہیں ہو گا کہ پورے پنجاب میں کوئی سرکاری کالج پوزیشن نہیں لے سکا۔ خبر پڑھنے سے یہی بات ذہن میں آ رہی ہے
اور دوسری بات کہ جب ہم پنجاب یونیورسٹی کی بات کریں تو...