نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    تبصرہ کتب کیا کسی نے ٹیلی پیتھی کی کتاب پڑھی ہے؟

    اور پھر تلوں میں سے تیل مطلب ٹیلی پیتھی میں سے 'ٹیلی' نکل گیا اور پیچھے پیتھی ہی پیتھی رہ گئی۔ :)
  2. محمد وارث

    تبصرہ کتب کیا کسی نے ٹیلی پیتھی کی کتاب پڑھی ہے؟

    کسی مدیر صاحب نے عنوان میں سے املا کی غلطی درست کر دی ہے، شکریہ بہت بہت، مگر یہ کہ اب "پھڑی" والے سارے تبصرے غیر متعلقہ ہو گئے ہیں۔ :)
  3. محمد وارث

    دو مکالموں کے لطیفے

    سترہ سال :)
  4. محمد وارث

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    "تازہ دم" شیو پر مبارک باد، اللہ اللہ :)
  5. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    از دیدہ بروں مشو کہ نُوری وز سینہ جدا مشو کہ جانی مولانا رُومی آنکھوں سے باہر نہ نکل کہ تُو ہی (میری آنکھوں کا) نُور ہے، اور سینے (دل) سے جدا مت ہو کہ تُو ہی (میری) جان ہے۔
  6. محمد وارث

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    تم کو بھی ہم دکھائیں کہ مجنوں نے کیا کِیا فرصت کشاکشِ غمِ پنہاں سے گر ملے غالب
  7. محمد وارث

    دیہات یا شہر؟

    اچھا آدمی اچھا ہی ہوتا ہے چاہے دیہات میں ہو چاہے شہر میں یعنی اچھے ہونے کی نسبت آدمی کے اپنے ساتھ اور اپنے کردار کے ساتھ ہے نہ کہ جگہ اور مقام کے ساتھ۔
  8. محمد وارث

    دیہات یا شہر؟

    حسنِ بے پروا کو اپنی بے نقابی کے لیے ہوں اگر شہروں سے بَن پیارے تو شہر اچھے کے بَن علامہ اور جب شہر کے لوگ نہ رستہ دیں کیوں بن میں نہ جا بسرام کرے دیوانوں کی سی نہ بات کرے تو اور کرے دیوانہ کیا انشا جی اور ہَماں بہتر کہ لیلٰی در بیاباں جلوہ گر باشَد ندارَد تنگنائے شہر تابِ حسنِ صحرائی صائب یہی...
  9. محمد وارث

    غزل برائے اصلاح و تنقید "فاعلاتن فَعِلاتن فَعِلاتن فِعْلن"

    جیسا کہ آپ نے کہا، آپ نے اخگر رحیم آبادی کی زمین میں غزل کہی ہے اور راحیل فاروق صاحب کی غزل بھی اس غزل کے قریب قریب ہے۔ دراصل شعرا دوسرے شعرا کی زمینیں استعمال کرتے ہی رہتے ہیں، شکریے کے ساتھ بھی اور بغیر شکریے کے چُپ چاپ بھی اور پھر زمین میں توارد بھی ہو جاتا ہے اس لیے ان سارے معاملات کو حُسنِ...
  10. محمد وارث

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    درست کہا آپ نے، آپ اپنا وقت ضائع مت کریں مگر پھر مذکورہ خطبات کو نہ سمجھ پانےکا گلہ بھی نہ کریں۔ :)
  11. محمد وارث

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    سیکھ لیں، یہ کون سا مشکل کام ہے۔ :)
  12. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    کجا روم ز کوئے تو، منم اسیرِ موئے تو کہ حل شود ز روئے تو، سوالہا، جوابہا سید نصیر الدین نصیر تیرے کوچے سے اُٹھ کر کہاں چلا جاؤں کہ میں تو تیری زلفوں کا اسیر ہوں اور تیرے چہرے کے دیدار سے سارے سوال حل ہو جاتے ہیں اور جواب بھی (سوال و جواب سے بے نیاز ہو جاتا ہوں)۔
  13. محمد وارث

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    غالب چُھٹی شراب پر اب بھی کبھی کبھی پیتا ہوں روزِ ابر و شبِ ماہتاب میں
  14. محمد وارث

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    اقبال کے خطبات کی روح تک پہنچنے کے لیے ضروری ہے کہ اقبال نے جس زبان میں یہ خطبے لکھے یا پڑھے ہیں قاری بھی اُسی زبان میں پڑھے اور سمجھے، باقی سب کچھ کاغذ کے ٹکڑے مطلب ڈگریاں ہی ہیں۔ :)
  15. محمد وارث

    تبصرہ کتب کیا کسی نے ٹیلی پیتھی کی کتاب پڑھی ہے؟

    میں نے بھی کافی کتابیں "پھڑی" تھیں جب بچپنا تھا، پھر عقل آ گئی تو چھوڑ دیں۔ :)
  16. محمد وارث

    زیست آلودہ ء گناہ نہ کی

    خوب غزل ہے جناب، لاجواب!
  17. محمد وارث

    دو مکالموں کے لطیفے

    شکریہ معلومات میں اضافے کے لیے۔ اگر عنوان تجویز کردہ ہوتا تو پھر آپ کی موجودگی اس سے بھی زیادہ ہوتی، شاید۔ :)
  18. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    بسکہ آغشتہ بخون است دلم تازہ ہنوز بر تنم گر بشگافند گُل آٰید بیروں زیب النسا مخفی بسکہ میرا دل ابھی بھی (ارمانوں کے) تازہ خون سے آلودہ ہے، اس لیے اگر میرے جسم (سینے) کو شگاف دیں تو اُس میں سے (بجائے دل کے) پُھول باہر آئے گا۔
  19. محمد وارث

    کھانا ملتا ہے ہمیں روز اِسی پیار کے بعد ٭ فیصل شیخ

    ع - ہم اس کے ہیں، ہمارا پوچھنا کیا :)
  20. محمد وارث

    دو مکالموں کے لطیفے

    آپ نے درست کہا، پھر اس لڑی میں شادی شدگان کی بجائے، "ویٹنگ لسٹ" اور "اشد ویٹنگ لسٹ" والے اور والیاں زیادہ دلچسپی لیتے۔ :)
Top