واللہ، ھذا بھتان عظیم۔ میں تو اپنے سنگل نہ ہونے کا اعلان سرِ بزمِ یاراں تب بھی کرتا تھا جب واقعی سنگل تھا، ع۔ نصف صدی کا قصہ ہے دو چار برس کی بات نہیں۔:hatoff:
باقی عبدالرحمٰن صاحب، میری باتوں سے حظ اٹھاتے ہیں اور میں ان کا یہ شوق پورا ہونے دیتا ہوں کہ ان کے لطف اٹھانے کے دن ہیں، آٹے دال کا...