کیریبیئن اور امریکہ میں آنے والے حالیہ طوفان 'ارما' کے متعلق بی بی سی اردو سے دو تصاویر۔ فرق صاف ظاہر ہے۔
پہلی تصویر ڈومنیکین ریپبلک کے ایک غریب 'خانہ بدوش' کی ہے، وہ سمندر کی طرف دیکھ رہا ہے جہاں سے طوفان آنے والا ہے، اُس کا عارضی گھر بھی اُڑ جائے گا اور کیا کیا ہوگا سب اُس کے چہرے پر تحریر...