گؤزلرۆن بیمارېدور لعلۆندن اومار دل شفا
ای مسیحام بیر نَفَس لُطفیله گل بیمارې گؤر
(محمد بن احمد بن ابوالمعالی المرتضیٰ 'بصیری')
[میرا] دل تمہاری چشموں کا بیمار ہے [اور] تمہارے [لبِ] لعل سے شفا کا آرزومند ہے۔۔۔ اے میرے مسیحا! از رُوئے لُطف ایک لمحہ آؤ بیمار کو دیکھو۔
Gözlerün bîmârıdur la'lünden...