زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
صحیح بات ہے آپ کی بھی۔ ڈاکٹر کا حاذق ہونا بڑے معنی رکھتا ہے ۔
سید عاطف علی
Post #36,771
اکتوبر 1، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ظلم ہے شعر و ادب سے لگاؤ رکھنے والے ایسے شخص کا محفل کو چھوڑ دینا۔ اساتذہ میں سے ہیں وہ ہمارے ۔
سید عاطف علی
Post #24,122
اکتوبر 1، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
سب درست ۔۔۔۔ لیکن طبیب حاذق کا مشورہ اولیت کا مستحق ہے ۔
سید عاطف علی
Post #36,769
اکتوبر 1، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
راستہ مطب کا ایسا دشوار گزار ہے کیا جو اتنے دن لگا دیے۔ جلد رجوع کریں ۔
سید عاطف علی
Post #36,764
اکتوبر 1، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
غلط اندازہ ہوا اپ کاپہلا والا ۔ وہ دوست کراچی کے ہیں ۔ اور چند روز قبل عمرہ کر کے دو روز کے لیے ریاض آئے ۔ آج کراچی واپس جائیں گے ۔ وہ نہیں ، ہم خوش نصیب ہوئے جو انہوں نے ہمیں شرف میزبانی بخشا ۔
سید عاطف علی
Post #24,120
اکتوبر 1، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
مجھے قائل کرو بھئی ۔ بحث کوئی بری چیز تو نہیں بس سلیقہ ہونا چاہیئے۔
سید عاطف علی
Post #24,113
اکتوبر 1، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
وہی بات ہے ۔۔۔ پکی عادت طبیعت کا حصہ ہی محسوس ہونے لگتی ہے ۔ حالانکہ ایسا نہیں ہے۔
سید عاطف علی
Post #24,111
اکتوبر 1، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
یہ تو عادتوں کی بات ہے ۔ ہم دن میں کئی مرتبہ پی لیتے ہیں لیکن بعض اوقات دو تین دن بھی نہ پئیں تو کچھ نہیں ہوتا۔
سید عاطف علی
Post #24,109
اکتوبر 1، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
بھائی کل چھٹی تھی اور ہم گھر پر ایک پرانے محفلی دوست کی دعوت میں مصروف رہے ۔
سید عاطف علی
Post #24,107
اکتوبر 1، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
تو پھر ایک کپ اس میں سے ہمارے لیے بھی نکال رکھنا بھئی۔ کل پورا دن جمعے کا چائے کے بغیر گزرا ۔ اور آج بھی آدھا دن ہو چکا ہے ۔
سید عاطف علی
Post #24,104
اکتوبر 1، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
آئیں گپ شپ کریں
کتنا زیادہ تھا ۔ اوسط سے ؟
سید عاطف علی
Post #4,722
اکتوبر 1، 2022
فورم:
گپ شپ
آئیں گپ شپ کریں
لیکن بل زیادہ کیوں آیا۔ اس کی وجی پتہ چلی ؟ ٹیکس تو ہمیشہ ہی لگتے ہیں ۔
سید عاطف علی
Post #4,720
اکتوبر 1، 2022
فورم:
گپ شپ
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
تو اب یہ جان کے اطمئنان ہوا کہ آپ خیریت سے ہیں ۔ اب ہمیں وہ سنائیں کہ ۔ من آمدہ ام ۔ مادام گوگوش والا۔
سید عاطف علی
Post #36,754
اکتوبر 1، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
آئیں گپ شپ کریں
نہیں ۔ جمعیت بھتہ بل میں کیسے شامل کر سکتی ہے ۔
سید عاطف علی
Post #4,716
اکتوبر 1، 2022
فورم:
گپ شپ
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
زیادہ تر مایوس کن رہا میچ آج ۔ژوب ہو یا لاہور۔ اب فائنل ہو گا اتوار کو ۔
سید عاطف علی
Post #24,093
ستمبر 30، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
آئیں گپ شپ کریں
کیوں زیادہ آرہا تھا ؟وجہ پتہ چلی ؟
سید عاطف علی
Post #4,710
ستمبر 30، 2022
فورم:
گپ شپ
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
سو گئے وہ ۔
سید عاطف علی
Post #24,091
ستمبر 30، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
فق ہو گیا میرا رنگ تو ۔ ڈر کے مارے۔
سید عاطف علی
Post #24,081
ستمبر 30، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
گل ۔ ہاتھ ہولا رکھو ۔ رات کا وقت ہے۔
سید عاطف علی
Post #24,078
ستمبر 30، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ہاں آدھا متفق باقی آدھا سانوں کی ۔
سید عاطف علی
Post #24,071
ستمبر 30، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
4
5
6
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
6 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top