نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظاہر مجھ پر یہ ہوا تھا کہ میں نے میچ کا مراسلہ یہاں لکھ ڈالا تھا ۔ اس لیے میں زیر لب مسکرا دیا ۔
  2. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عاطف کو آپ پر اور گُلِ یاسمیں پر پورا بھروسا ہے آپا ۔ کہ ثمرین کا اچھا خیال رکھیں گی ۔
  3. سید عاطف علی

    انگلستان کا دورہٴ پاکستان ۔ ستمبر 2022

    آخری اوورز اچھے استعمال ہو سکتے ہیں اور 160 سے اوپر بھی ممکن ہے ۔ لیکن مشکل ہے۔
  4. سید عاطف علی

    انگلستان کا دورہٴ پاکستان ۔ ستمبر 2022

    شان کو کیوں ٹیم میں رکھا ہے ؟
  5. سید عاطف علی

    انگلستان کا دورہٴ پاکستان ۔ ستمبر 2022

    شان بھی صفر پر آؤٹ۔ 15 پر 2 آؤٹ ۔
  6. سید عاطف علی

    انگلستان کا دورہٴ پاکستان ۔ ستمبر 2022

    حارث آؤٹ ۔ بیکار شاٹ پر کیچ۔
  7. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ژوب سے بھی وعليكم السلام کی صدا ائی ہے ۔
  8. سید عاطف علی

    ورڈل/اردل

    #Worldle #252 3/6 (100%) 🟩🟩🟩🟩⬛↖️ 🟩🟩🟩🟩⬛↖️ 🟩🟩🟩🟩🟩🎉 https://worldle.teuteuf.fr
  9. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عجیب بات ہے یہ تو بھئی ۔
  10. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چمچہ دے کر آگے کی طرف بٹھانا ثمرین کو۔ آپا کے برابر ۔ ٹھیک ہے نا ۔
  11. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جاؤ ثمرین بیٹا جاؤ۔ محفل کی رونق بڑھاؤ۔ تمہیں بلایا جا رہا ہے شرمانے کی کیا بات ہے ۔
  12. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    وہ پرانا سیکشن کیا تھا ۔ ہمیں یہ نہیں پتہ ۔
  13. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بلکہ وہ تو اور بھی بہت کچھ بھولے تھے۔ کیا ہے تیرا ۔۔۔ کیا ہے میرا ۔ اپنا پرایا ۔ وغیرہ۔۔۔ لگتا ہے سب کچھ ہی بھول گئے تھے ۔ تھوڑی دیر کو۔ :rollingonthefloor:
  14. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ابھی بتاتے ہیں آپا۔۔۔یہ مجیب عالم صاحب تھے جو بھولے تھے راستہ۔
Top