نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صحیح ہے۔ کاسنی دوپٹے والا بھی ٹھیک رہے گا ؟
  2. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ژرف بینی سے کام نہ لیا میں نے ۔ اسی لیے بابل کے ساتھ آیا ہے امڑی۔ ٹھیک ہے نا ۔
  3. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڑے یہ امڑی کیا ہوتی ہے ۔ کوئی بتاؤ ہمیں بلکہ ہم کو۔ :)
  4. سید عاطف علی

    انگلستان کا دورہٴ پاکستان ۔ ستمبر 2022

    حسب روایت مزیدار تو رہا میچ ۔
  5. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دونوں لڑیوں میں یہی مراسلہ لکھ ڈالیں ۔ بچت کریں ۔ روشنائی کی۔
  6. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خیر میں ٹپے کے شوق میں ایسا کہہ گیا :) ۔ لیکن انسان ہوں کیا کروں ۔ یاد دلا دیا کرو رجوع کرلوں گا ۔
  7. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    آیا لاڑئیے۔نی ۔۔۔ یہ والا کیسا رہے گا۔
  8. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    نہیں واپسی آیا۔طوطا چشمی دکھا گیا تو ۔
  9. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گُلِ یاسمیں !!! بتاؤ بیٹا ۔ دیسی گھی کی چوری سے طوطا بولے گا یا موٹا ہو گا ؟؟؟
  10. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قیں قیں قیں بولتا ہو گا ۔ شاید آئینے سے تو۔
  11. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عام طریقہ تو یہ ہے کہ بار بار پڑھیں اس کے سامنے ۔
  12. سید عاطف علی

    کیا یہ لڑی فعال ہے؟

    جی ماما شا یہ زمرہ بحر سے آزاد شاعری کا ہے ۔ آپ نے یہ لڑی ابھی شروع کی ہے اور فعال ہے ۔ آپ کی اس لڑی پر یہ پہلی پوسٹ ہے ۔
  13. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زبردست ۔۔۔
  14. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    رہے گا قلق مجھے لیکن ایسی بات کہنے کا جب تک عظیم بھیا طیب خاطر کے ساتھ قبول نہ کر لیں ۔
  15. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سراََ او علانیۃ ََ ؟ یہی سوال یوں بھی ہو سکتا تھا ۔
  16. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈیٹیل میں معافی طلب کروں گا اگر اجمالی معافی پر راضی نہ ہوئے عظیم صاحب ۔
  17. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صحیح سوال ہے یہ ظلم کہاں ہے اس میں ؟
  18. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خود مجھے مشورہ دے کر الٹا لکھ دیا تھا ؟
  19. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حاضر ہوں میں معافی کے ساتھ عظیم سے۔ کہ مذاق میں نا شائستہ ہو گیا ۔ عظیم تو میرا بھائی ہے معاف ضرور کرے گا۔
  20. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چلو پھر تو عظیم نئے لگیں گے ۔بنا مونچھوں کے ۔
Top