نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بہت اچھی طرح یاد کروادیئے ہم نے طلسمی کلمات ثمرین کو ۔ اب صرف وہ اسرارو رموز کا سحر توڑ سکتی ہے ۔اور کوئی نہیں ۔
  2. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حیرت اتنی طاری ہو گی کہ سب بھول جائیں گے ۔
  3. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چاروں طرف زبردست طلسمات کا حصار باندھا ہے میں نے ۔ کوئی بھی در اندازی کرے گا پتھر کا ہو جائے گا۔ ہوہو ہاہا کی آوازوں سے مبہوت ہو کر رہ جائے گا ۔ اور کف افسوس ملے گا۔
  4. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خوب اچھی طرح چھپایا ے میں نے ۔ کوئی نہیں ڈھوند سکے گا۔
  5. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈارک والے کمرے میں رکھی ہے اندھیرا ہے وہاں ۔
  6. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زنبیل میں چھپائی ہے ۔
  7. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ژوب کے بس اسٹاپ کو ہاتھ لگا کر واپس آتا ہوں ۔ ٹھہرنا ذرا۔
  8. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زور سے بھاگا میں تو ز اور ژ کو جمپ لگا کر عبور کر گیا۔
  9. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سنبھال کے رکھی ہے ہم نے ۔ اصل میں دیں گے وہ ۔
  10. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سیما علی آپا ۔ مکرانی سٹائل انجوائے کیجیئے جلدی آکر۔
  11. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صحیح عادت ڈالی ہے بھئی تم نے۔ شاباش کہیں گے ہم۔
  12. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پہرہ د یا کرو بچی اکیلی نہ رہے، اللہ خیریت سے رکھے ۔لیکن اپنی احتیاط لازم ہے ۔
  13. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمرین چائے لے آئی ۔ جلدی آؤ بھئی ٹھنڈی نہ ہو جائے ۔
  14. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جس کے لیے دعا ہے کہ یہ پھول سوکھے نہ ہوں بلکہ شاداب رہیں ۔
  15. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چلو محفل کی کتاب میں پھول مل گئے جیسے۔
  16. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خیر میں تو دو تین کپ میں ہی ٹو مچ فیل کرتا ہوں ۔
  17. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حیران ہوں کہ کون ہوگا 15 کپ پینے والا۔ زیک بھائی نے ایک دن کافی کی مہلک مقدار کا حساب بھی بتایا تھا ۔ شاید پچاس کپ تھا۔
  18. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چائے کا اس طرح حساب کیا ہو گا۔ کافی 15 ہے تو ۔
  19. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جلدی نہ کرو چائے میں ۔۔۔ آج یہاں خبر آئی کہ سعودی فوڈ اتھارٹی نے ایک دن میں زیادہ سے زیادہ کافی کی مقدار 15 کپ مقرر کی ہے ۔
  20. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    رہ رہ کے قہقہہ لگاتا ہوں میں ڑے پر ۔مکرانی سٹائل میں ۔
Top