ابھی ابھی ترکی اور کروشیا کا میچ ختم ہوا ہے اور آخری حصہ ناقابل یقین رہا ہے۔ تمام میچ میں کروشیا کی ٹیم نے ترکی کی ٹیم کی نسبت کہیں بہتر کھیل کا مظاہرہ کیا لیکن وہ مواقع کا فائدہ نہ اٹھا سکے۔ دوسری جانب ترک ٹیم کم از کم میدان میں ڈٹی ضرور رہی۔ میچ اضافی وقت میں گیا اور اس کے عین آخر یعنی 119 ویں...