نتائج تلاش

  1. نبیل

    پائتھون انسٹال کریں!

    پائتھون کا ٹیمپلیٹ انجن انسٹال کرنا رپورٹ جنریشن کے لیے ایک ٹیمپلیٹ فائل کا استعمال کیا جا رہا ہے اور اس مقصد کے لیے چیتا ٹیمپلیٹ انجن انسٹال کیا جانا ضروری ہے۔ اس کے لیے چیتا ٹیمپلیٹ انجن ڈاؤنلوڈ کرکے اسے کسی فولڈر میں ان زپ کر لیں۔ اس کے بعد اس فولڈر میں کمانڈ شیل کے ذریعے جائیں اور اس میں...
  2. نبیل

    پائتھون انسٹال کریں!

    پائتھون انسٹال کرنا یہ سب سے آسان مرحلہ ہے۔ اس کے لیے ایکٹو پائتھون کے ربط پر جائیں اور پائتھون 2.4 کا انسٹالیشن پیکج ڈاؤنلوڈ کر لیں۔ اسے رن کرنے پر آپ کے سسٹم پر پائتھون انسٹال ہو جائے گی۔ میرے کمپیوٹر پر یہ C:\Python24 فولڈر میں انسٹال ہوئی ہوئی ہے۔ اسے چیک کرنے کے لیے کمانڈ شیل کھول کر اس...
  3. نبیل

    پائتھون انسٹال کریں!

    السلام علیکم، جیسا کہ ذکر ہو چکا ہے کہ ہم فونٹ لیب کو مخصوص طریقے سے استعمال کرنے کے لیے پائتھون کا استعمال کریں گے، اس لیے آپ سب کو پائتھون انسٹال کرنے کی ضرورت پیش آئے۔ اس کے لیے میں آپ کو ذیل کے مراحل میں ہدایات پیش کروں گا۔ 1- پائتھون انسٹال کرنا 2۔ پائتھون کا ٹیمپلیٹ انجن انسٹال کرنا...
  4. نبیل

    رپورٹ‌ جنریٹ کرنے والے پروگرام کی ضرورت!

    میں نے اپنی جانب سے رپورٹ جنریشن والے پروگرام پر کام مکمل کر لیا ہے۔ اس پوسٹ کے ساتھ میں فائل 51 سے 55 تک کی جنریٹ کردہ رپورٹس اٹیچ کر رہا ہوں۔ اگر آپ نے گلفس امیجز والی زپ فائل کو ان زپ کیا ہے تو اس سے ایک Report فولڈر بھی بنا ہوگا۔ اس زپ فائل میں سے ایچ ٹی فائلوں کو ان زپ کرنے کے بعد اسی...
  5. نبیل

    مشین ریڈایبل اردو رسم الخط: حروف کی کَشتیاں، اِعراب، نقطے، شوشے اور کش

    السلام علیکم، میری تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ یہاں ہم کسی پر کیچڑ اچھالنے کی بجائے صرف حقائق جاننے پر غور کریں۔ اس لیے بہتر یہ ہو گا کہ گفتگو ادارے کے نمائندگان اور ان کے سابق کولیگز یعنی محسن، ظہور اور شعیب نواز کے درمیان رہے، کیونکہ معاملے کی اصل حقیقت کو یہی جانتے ہیں۔ یہ دھاگہ مناسب موقعے...
  6. نبیل

    مشین ریڈایبل اردو رسم الخط: حروف کی کَشتیاں، اِعراب، نقطے، شوشے اور کش

    اکبر سجاد صاحب، مجھے انتہائی دکھ ہوا ہے آپ کے اس الزام کو دیکھ کر۔ مجھے ابھی تک اس معاملے کا قطعی علم نہیں تھا لیکن اب مجھے اس کی حقیقت کا اندازہ ہو رہا ہے۔ آپ نے جس رجسٹریشن کی بات کر رہے ہیں وہ دراصل اس ربط پر محض پاک نستعلیق فونٹ کو اپلوڈ کیا گیا ہے۔ کیا ظہور سولنگی کو اسی 'سنگین جرم' کی...
  7. نبیل

    مشین ریڈایبل اردو رسم الخط: حروف کی کَشتیاں، اِعراب، نقطے، شوشے اور کش

    واہ کیا چارج شیٹ ہے۔ مشتاق احمد یوسفی کی کتاب آب گم میں ذکر ہے کہ جب بشارت نے دھیرج گنج کے سکول سے استعفی دینے کے بعد سکول کے ہیڈماسٹر مولوی مجن کو خط لکھ کر اپنے بقایا جات کا تقاضا کیا تھا تو مولوی مجن کی جانب سے اس کے جواب میں تباہ کن چارج شیٹ‌ جاری ہوئی تھی جس میں بشارت سے پوچھا گیا تھا کہ...
  8. نبیل

    ہندی کمپیوٹنگ سے متعلق سوالات!

    شکریہ اعجاز اختر صاحب۔ کیا آپ کے علم میں کوئی ہندی یونیکوڈ فورم ہے؟ کیا اردو ویب کی طرز پر کہیں ہندی لوکلائزیشن پراجیکٹس پر کام ہو رہا ہے؟
  9. نبیل

    جادہ و منزل مکمل

    کیا اس کتاب کو یہاں لائبریری سیکشن یا لائبریری سائٹ پر پبلش کیا گیا ہے؟ اس جانب بھی توجہ کریں۔
  10. نبیل

    مشین ریڈایبل اردو رسم الخط: حروف کی کَشتیاں، اِعراب، نقطے، شوشے اور کش

    یہ آخر کیا صورتحال ہے؟ کیا شعیب نواز اور ظہور سولنگی بھی ادارہ چھوڑ چکے ہیں؟ یا انہیں وہاں سے نکالا گیا ہے؟ اگر محسن کے بعد شعیب نواز اور ظہور سولنگی بھی ادارے میں نہیں رہے ہیں تو کیا اب محبوب خان پراجیکٹس کے انچارج ہیں؟
  11. نبیل

    رپورٹ‌ جنریٹ کرنے والے پروگرام کی ضرورت!

    رپورٹ جنریٹ کرنے والا پروگرام تقریباً مکمل ہو گیا ہے۔ میں اس کو کچھ فائن ٹیون کرکے آپ کے سامنے پیش کر دوں گا۔ یہ فونٹ لیب میں رن ہو گا اور اس کے لیے پائتھون لینگویج اور اس کا ایک ٹیمپلیٹ انجن انسٹال کرنے کی ضرورت پیش آئے گی۔ اس کے لیے میں ایک الگ پوسٹ میں ہدایات پوسٹ کر دوں گا۔
  12. نبیل

    تعارف کچھ ہمارے بارے میں۔

    جیتے رہو فرذوق، تمہارا نزلہ ابھی تک ٹھیک نہیں ہوا۔ :)
  13. نبیل

    کتنے بے درد ہیں صَرصَر کو صبا کہتے ہیں - نوابزادہ نصراللہ

    کیا یہ سیاستدان نوابزادہ نصراللہ کا کلام ہے؟ اگر ہاں تو کیا ان کا اس کے علاوہ بھی کلام موجود ہے؟ بہت خوبصورت غزل ہے۔ شکریہ فرخ۔
  14. نبیل

    تعارف کچھ ہمارے بارے میں۔

    خوش آمدید ذیشان۔ اور فرذوق کا کیا حال ہے؟ وہ خیریت سے ہیں؟
  15. نبیل

    23 قادیانی طلباہ کا میڈیکل یونیورسٹی سے انخلاہ، جمیعت کی دھمکیاں

    السلام علیکم، پہلے تو میں مہوش کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے اس موضوع پر گفتگو کرنے کی جرات کی۔ باقی سب دوستوں کا اس گفتگو میں حصہ لینے کا بھی شکریہ۔ ہم ایک دوسرے کو قائل نہیں کر سکے ہیں، اور شاید کبھی نہیں کر پائیں گے۔ لیکن مباحث کا مقصد اپنا نقطہ نظر بیان کرنا ہوتا ہے، زبردستی کسی کو قائل...
  16. نبیل

    23 قادیانی طلباہ کا میڈیکل یونیورسٹی سے انخلاہ، جمیعت کی دھمکیاں

    آبی، میں آپ سے بھی درخواست کروں گا کہ موضوع پر رہ کر بات کریں۔ بات قادیانی طلبا کے میڈیکل کالج سے جبری اخراج سے شروع ہوئی تھی جس پر لایعنی مباحثے شروع ہو گئے، اور ان کا سلسلہ ختم ہوتا ہوا نظر نہیں آ رہا، جبکہ اصل موضوع پر بات کرنے کی کسی نے زحمت گوارا نہیں کی۔ اس تھریڈ کو جلد ہی مقفل کر دیا جائے گا۔
  17. نبیل

    23 قادیانی طلباہ کا میڈیکل یونیورسٹی سے انخلاہ، جمیعت کی دھمکیاں

    اور حدیث کا مطلب سمجھاتے وقت بھی اس بات کا خیال رکھنا ضروری ہے کہ منہ اس قابل ہے یا نہیں۔ :)
  18. نبیل

    23 قادیانی طلباہ کا میڈیکل یونیورسٹی سے انخلاہ، جمیعت کی دھمکیاں

    خلیفہ، میں نے درخواست کی تھی کہ موضوع پر رہ کر بات کریں۔ آپ مسلسل الزام تراشی سے کام لے رہے ہیں اور ذاتیات پر اتر رہے ہیں۔ آپ کے نزدیک حق گوئی کا مطلب تعصب اور نفرت پھیلانا ہی لگتا ہے۔ میں اچھی طرح جانتا ہوں کہ آپ کے اضطراب کی اصل وجہ کیا ہے، لیکن اس کی گہرائی میں جانے کا وقت میرے پاس بھی نہیں...
  19. نبیل

    23 قادیانی طلباہ کا میڈیکل یونیورسٹی سے انخلاہ، جمیعت کی دھمکیاں

    میرا آپ سے الجھنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ آپ بھی ذاتیات پر اترنے سے گریز کریں۔ اس طرح کی گفتگو کا اچھی طرح جواب دینا جانتا ہوں، لیکن میں گفتگو کو موضوع سے نہیں ہٹانا چاہتا۔
  20. نبیل

    23 قادیانی طلباہ کا میڈیکل یونیورسٹی سے انخلاہ، جمیعت کی دھمکیاں

    بہت اچھا کیا آپ نے میری وارننگ کو پبلک فورم پر ڈسکس کرکے۔ اور خدا حافظ۔
Top