نتائج تلاش

  1. حسیب

    تذکرہ چند کھیلوں کا!

    ہم اسے "چٹی ٹافی" کہتے تھے
  2. حسیب

    فورم اور انتظامیہ

    نہیں ایسی کوئی بات نہیں ہے
  3. حسیب

    اہم سوال روزے کے حوالے سے

    مدلل جواب تو کوئی عالم ہی دے گا۔ کامن سینس کی بات ہے کہ گرمی کے موسم میں جب ہم سحری کے بعد افطاری تک پانی نہیں پیتے تو پیاس لگنا ایک قدرتی بات ہے۔ آپ تلاوت کریں یا باتیں تو اس سے گلا خشک ہو جاتا ہے تو پیاس زیادہ محسوس ہوتی ہے۔
  4. حسیب

    بلی کی خفیہ پرواز!

    http://playit.pk/watch?v=J_8mdH20qTQ
  5. حسیب

    پاکستانی کپتان

    اب وہ ون ڈے سے ریٹائرمنٹ لے چکا ہے اس لیے اب بحث کا کوئی فائدہ نہیں
  6. حسیب

    شب برات کی اہمیت و فضیلت احادیث کی روشنی میں

    برادر میں نے پوسٹ نمبر 26 میں بھی یہ بات عرض کی تھی کہ اب آپ اپنی اوپر بیان کردہ مکمل حدیث ملاحظہ فرمائیں صاحب مشکاۃ نے مذکورہ حدیث کے لئے امام بیہقی کی کتاب الدعوات الکبیر کاحوالہ دیا ہے ۔ امام بيهقي رحمه الله (المتوفى458 ) نے کہا: حَدَّثَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنِي أَبُو...
  7. حسیب

    شب برات کی اہمیت و فضیلت احادیث کی روشنی میں

    اس بات سے متفق نہیں آپ کی پیش کردہ احادیث ضعیف یا موضوع ہیں جی بالکل درست بات قرآن کی اس آیت کی تفسیر سب سے پہلے تو خود قرآن کی ہی دوسری آیت سے مل رہی ہے ’’{ إِنَّا أَنْزَلْنَاهُ فِي لَيْلَةٍ مُبَارَكَةٍ} [الدخان: 3]‘‘ میں ’’لَيْلَةٍ مُبَارَكَةٍ‘‘ سے مراد شب قدرہے اس کی تفسیرخود قران نے ہی کردی...
  8. حسیب

    میرے بچپن کے دن کتنے اچھے تھے دن

    ہمارے یہاں دوردرشن کے ڈرامے شکتی مان اور الف لیلی بھی مقبول تھے
  9. حسیب

    شب برات کی اہمیت و فضیلت احادیث کی روشنی میں

    وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ وبرکاتہ برادر دین اسلام میں کسی بھی حکم یا کسی چیز کی فضیلت کے لیے اس کا قرآن یا صحیح حدیث سے ثابت ہونا ضروری ہے اسی لیے میں نے عرض کی تھی کہ پہلے کسی قرآن کی آیت کی تفسیر پہ بات کر لیتے ہیں اور پھر احادیث پہ آپ سے گزارش کی تھی کہ نیٹ پہ موجود مشہور و معروف تفاسیر کا...
  10. حسیب

    فجر کی فرض رکعات کی تعداد کتنی ہے؟

    آپ اس بات کا ثبوت دیں کہ فن حدیث کے کس عالم کے بقول بخاری اور مسلم کے علاوہ باقی احادیث کی کتابوں میں موجود تمام احادیث حسن، ضعیف یا موضوع درجے کی ہیں؟؟ اور دوسری کتابوں کی صحیح احادیث کا درجہ بخاری مسلم کی نسبت کم ہے؟؟
  11. حسیب

    فجر کی فرض رکعات کی تعداد کتنی ہے؟

    سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا نے فرمایا : "كان اول ماافترض علي رسول الله صلي الله عليه وسلم علي رسوله صلي الله عليه وسلم الصلوة ركعتان ركعتان الاالمغرب فانها كانت ثلاثا‘ ثم اتم الله الظهر والعصر والعشاء الآخرة اربعا في الحضر واقر الصلوة علي فرضها الاول في السفر" رسول الله ﷺ...
  12. حسیب

    شب برات کی اہمیت و فضیلت احادیث کی روشنی میں

    آپ کی آخری بات بالکل درست ہے کہ ہم لوگ بہانے ڈھونڈتے ہیں ورنہ شب برات کا انتظار کرنے کی بھی ضرورت نہیں رہتی یہی انعامات ہر رات کو میسر آ جاتے ہیں حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ نے فرمایا اللہ تعالیٰ ہر رات آسمان دنیا پر آتے ہیں جب آخری ایک تہائی رات باقی رہ جاتی ہے پس وہ فرماتا...
  13. حسیب

    شب برات کی اہمیت و فضیلت احادیث کی روشنی میں

    یہاں آپ کو کچھ غلط فہمی ہو رہی ہے کسی حدیث کو ضعیف کہنے سے مراد کسی صحابی رضی اللہ عنہ پر ہرگز انگلی اٹھانا نہیں ہوتا بلکہ اس کی کچھ اور وجوہات ہوتی ہیں
  14. حسیب

    شب برات کی اہمیت و فضیلت احادیث کی روشنی میں

    برادر میرے خیال میں ہماری بحث کا موضوع یہ چل رہا تھا کہ لیلہ المبارکہ سے مراد شب برات ہے یا لیلہ القدر میرے خیال میں بہتر یہی ہے کہ ہم پہلے اس موضوع پر بات مکمل کر لیں یہ احادیث سورۃ الدخان کی آیت کی تفسیر میں نہیں ہیں۔
  15. حسیب

    شب برات کی اہمیت و فضیلت احادیث کی روشنی میں

    تفسیر قرطبی کا لنک حاضر ہے http://www.hasbunallah.com.au/?ddownload=30969 علامہ قرطبی کے مطابق بھی لیلہ المبارکہ سے مراد لیلہ القدر ہی ہے۔ تفسیر قرطبی میں ہی قاضی ابوبکر بن عربی کے حوالے سے لکھا گیا ہے کہ جس نے یہ گمان کیا کہ لیلہ المبارکہ رمضان کے علاوہ میں ہے اس نے اللہ تعالیٰ پہ بہتان لگایا...
  16. حسیب

    شاطر جاسوس یا معصوم سیاح

    یہ اس کی شرارت بھی ہو سکتی ہے بالخصوص لاہور کے بارے میں یہ بات بہت مشہور ہے کہ آپ وہاں کسی سے بھی راستہ پوچھیں تو وہ زیادہ امکان یہی ہیں کہ وہ آپ کو غلط راستہ بتائے گا۔ لاہور سے تعلق رکھنے والے دوست خود اس بات کو تسلیم کرتے ہیں۔ بلکہ کئی دوست تو یہ کہتے ہیں کہ ہم نے جب کسی ایسی جگہ جانا ہو جس کا...
  17. حسیب

    شب برات کی اہمیت و فضیلت احادیث کی روشنی میں

    نیٹ پہ آپ کو تمام مشہور تفاسیر مل جائیں گی۔ آپ مطالعہ کر کے دیکھیں کہ زیادہ مفسرین لیلہ المبارکہ سے مراد شب قدر لیتے ہیں یا شب برات اور دوسری بات اگر لیلہ المبارکہ سے شب برات ہے تو انا انزلنہ فی لیلۃ القدر اور انا انزلنہ فی لیلۃ المبارکہ میں تضاد کو کیسے دور کیا جائے گا یعنی قرآن شب قدر کو...
  18. حسیب

    شب برات کی اہمیت و فضیلت احادیث کی روشنی میں

    سورہ الدخان میں ہے اور سورہ القدر میں ہے اب فیصلہ کر لیں کہ یہاں شب قدر مراد ہے یا پندرہ شعبان کی رات
  19. حسیب

    کرکٹ کےجواری محمد عامر کی واپسی

    ویسٹ انڈیز کے سابق کھلاڑی مائیکل ہولڈنگ کی اس بارے میں رائے Subash Jayaraman: The case of Mohammad Amir - he is now playing domestic cricket, and he could play for Pakistan soon. This is from listeners Siva and Bharathram: when the spot-fixing controversy happened, it was one of the sadder...
Top