نتائج تلاش

  1. حسیب

    پاکستان بمقابلہ آئرلینڈ کرکٹ ورلڈ کپ!

    اور ساتھ جے وردھنے کا بھی آخری ٹورنامنٹ ہے
  2. حسیب

    پاکستان بمقابلہ آئرلینڈ کرکٹ ورلڈ کپ!

    ٹارگٹ اتنا کم بھی نہیں تھا کہ سنچری نہ ہوتی ویسے بھی سنچری ہونے یا نہ ہونے کی اتنی اہمیت میچ کے نتیجے جتنی نہیں ہوتی
  3. حسیب

    پاکستان بمقابلہ آئرلینڈ کرکٹ ورلڈ کپ!

    جنوبی افریقہ کی اگر پہلی اننگز میں بیٹنگ آئی تو تو پھر یقینا بہت زیادہ سکور کرنے کے امکانات ہیں دوسرے نمبر پہ بیٹنگ میں زیادہ امکانات نہیں اور اعداد و شمار یہ کہتے ہیں کہ پچھلے ورلڈ کپ سے لے کر اب تک جنوبی افریقہ کا ہدف پورا کرنے کا ریکارڈ پاکستان سے بھی بد ترین ہو چکا ہے
  4. حسیب

    پاکستان بمقابلہ آئرلینڈ کرکٹ ورلڈ کپ!

    جی بالکل بس مختصر لکھنے کی خاطر افریقہ ہی لکھ دیا تھا
  5. حسیب

    پاکستان بمقابلہ آئرلینڈ کرکٹ ورلڈ کپ!

    سنگاکارا کے ساتھ دلشان بھی جو ٹورنامنٹ میں تیسرے ٹاپ سکورر ہیں افریقہ کی تیاری تو اچھی تھی لیکن دو میچوں میں شکست سے اعتماد بہت متاثر ہوا ہو گا
  6. حسیب

    پاکستان بمقابلہ آئرلینڈ کرکٹ ورلڈ کپ!

    مجھے تو افریقہ کی بجائے سری لنکا مضبوط امیدوار لگ رہا ہے
  7. حسیب

    پاکستان بمقابلہ آئرلینڈ کرکٹ ورلڈ کپ!

    آپ کی خواہش آپ کے ساتھ ہماری خواہش ہمارے اب یہ تو وقت ہی بتائے گا کہ کس کی خواہش پوری ہوتی ہے
  8. حسیب

    پاکستان بمقابلہ آئرلینڈ کرکٹ ورلڈ کپ!

    اور یہ میچ دونوں کے لیے ناک آوٹ بن چکا تھا جو ہارتاوہ باہر چاہے کسی بھی مارجن سے کیو نکہ ویسٹ انڈیز رن ریٹ میں دونوں سے آگے نکل چکی تھی
  9. حسیب

    پاکستان بمقابلہ آئرلینڈ کرکٹ ورلڈ کپ!

    جی بالکل:) ان شاء اللہ
  10. حسیب

    پاکستان بمقابلہ آئرلینڈ کرکٹ ورلڈ کپ!

    ویسٹ انڈیز کو یہ فکر تھی کہ کم از کم 75 رنز سے جیتے یا 36 اوورز میں ٹارگٹ پورا کرے جو اس نے تیس اوورز میں کر لیا
  11. حسیب

    پاکستان بمقابلہ آئرلینڈ کرکٹ ورلڈ کپ!

    ویسے کمزور ٹیم بھی جیت سکتی ہے جیسے 2003 میں کینیا سیمی فائنل میں پہ پہنچی 2011 میں نیوزی لینڈ نے کواٹر فائنل میں افریقہ کو ہرایا
  12. حسیب

    پاکستان بمقابلہ آئرلینڈ کرکٹ ورلڈ کپ!

    نہیں ایسا ممکن نہیں تھا کیونکہ ویسٹ انڈیز کا نیٹ رن ریٹ پاکستان سے زیادہ تھا
  13. حسیب

    پاکستان بمقابلہ آئرلینڈ کرکٹ ورلڈ کپ!

    اور سیمی فائنل میں انڈیا سے:)
  14. حسیب

    پاکستان بمقابلہ آئرلینڈ کرکٹ ورلڈ کپ!

    بولنگ آئر لینڈ کا کمزور پہلو تھا پاکستان کو اس سے فائدہ ہوا اور ساتھ ساتھ اچھی بیٹنگ بھی کی
  15. حسیب

    پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ!

    اپ سیٹ کی تاریخ بار بار نہیں دہرائی جا سکتی ویسے 2007 کے ورلڈ کپ کے ساتھ پاکستان اور انڈیا دونوں کی بہت تلخ یادیں وابستہ ہیں :) ویسے تو پاکستان کی ٹیم کو ناقابل یقین ٹیم کہا جاتا ہے میں خود بھی اس پہ کافی حد تک یقین رکھتا ہوں لیکن ایک حیران کن فیکٹ ون ڈے کرکٹ کی تاریخ میں سب سے کم اپ سیٹ افریقہ...
  16. حسیب

    پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ!

    90 سے 95 فیصد یہی امکان ہے
  17. حسیب

    پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ!

    اگلے میچ میں خدانخواستہ سرفراز سکور نہ کر سکا یا کوئی کیچ چھوٹ گیا تو عوام نے اسے ایکدم ہیرو سے زیرو بنا دینا ہے
  18. حسیب

    پی ٹی وی کے سنہرے دور کے 14 اشتہارات

    آپ کا تعلق کس علاقے سے ہے؟
  19. حسیب

    پی ٹی وی کے سنہرے دور کے 14 اشتہارات

    ہو سکتا ہے ہند کے سرحدی علاقوں میں انٹینے پہ پی ٹی وی کی نشریات آتی ہوں جیسے یہاں ڈی ڈی 1 کی نشریات آتی تھی اور کبھی کبھار 2 کی بھی
  20. حسیب

    پی ٹی وی کے سنہرے دور کے 14 اشتہارات

    ہمارے یہاں (سیالکوٹ) پی ٹی وی کی نسبت ایس ٹی این کے سگنل زیادہ بہتر تھے
Top