کپتان کی بات کافی حد تک ٹھیک ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ سرفراز کا اوپننگ کا تجربہ نہ ہونے کے برابر ہے حتیٰ کہ ڈومیسٹک کرکٹ میں بھی سرفراز اوپننگ نہیں کرتا صرف یو اے ای میں ہی چند میچوں میں اوپننگ کی تھی نیوزی لینڈ میں کھیلے گئے میچوں اور وارم اپ میچ میں سرفراز نے آخری نمبروں پہ آ کر بھی کچھ کارگردگی...