نہ ہی میں نے اور نہ ہی عبدالقیوم بھائی نے کہا ہے کہ بحران نہیں تھا۔ بحران ضرور تھا لیکن صورتحال اتنی خراب ہونے میں عام لوگوں کا بھی پورا پورا ہاتھ ہے۔۔۔ ویسے ایک بات بتاؤں کہ ناروے میں بیٹھ کر صرف نیوز چینل دیکھ کت اصل صورتحال کا اندازہ لگانا بہت مشکل ہے:biggrin:
یہ رپورٹ دیکھیں...