نتائج تلاش

  1. حسیب

    دردناک فٹبال پینلٹیز (بے چارے گول کیپر کی چہرہ بچانے تمام کوششیں رائیگاں)

    دنیا کے اناڑی ترین کھلاڑی پینلٹی لگا رہے تھے:biggrin:
  2. حسیب

    یورپی یونی ورسٹیز میں داخلے کے لیے رہنما ویب سائٹ

    نظر تو مجھے بھی نہیں آ رہیں جب تدوین کے بٹن پہ کلک کرتا ہوں تو ڈائیلاگ باکس میں ساری تصاویر نظر آتی ہیں لیکن یہاں نظر نہیں آتیں
  3. حسیب

    توہین مذہب کی مختلف اقسام اور ہمارا رد عمل!

    بقول آپ کے ان کا میڈیا آزاد اور خود مختار ہے جب اس آزاد میڈیا میں ایک قوم کے جذبات مجروح کرنے پر پابندی ہے تو دوسری اقوام کے جذبات مجروح کرنے پر بھی پابندی ہونی چاہیے باقی رہا توڑ پھوڑ کا معاملہ تو یہ سرا سرا جہالت ہے
  4. حسیب

    توہین مذہب کی مختلف اقسام اور ہمارا رد عمل!

    ہولوکاسٹ کو ڈرامہ قرار دینے پر یورپی ممالک میں کیوں آگ لگ جاتی ہے :)
  5. حسیب

    یورپی یونی ورسٹیز میں داخلے کے لیے رہنما ویب سائٹ

    ’’اسٹڈی پورٹلز‘‘ ایسے تمام طلبا و طالبات جو یورپ میں جا کر اپنی تعلیم جاری رکھنا چاہتے ہیں، کے لیے ایک انتہائی اہم ویب سائٹ ہے جو کہ یورپ میں کسی بھی یونیورسٹی میں کسی بھی کورس کو ڈھونڈ کر دیتی ہے اور اس طرح ایجنٹوں کے ہاتھ کھلونا بننے سے بچا سکتا ہے۔ http://www.studyportals.eu/ ماسٹر پورٹلز پر...
  6. حسیب

    سب سے بڑے ملک دشمن جناح اور اقبال تھے!

    اس پر بھی ایک کالم آ چکا ہے http://www.nawaiwaqt.com.pk/adarate-mazameen/19-Jan-2014/%D9%82%D8%A7%D8%A6%D8%AF%D8%A7%D8%B9%D8%B8%D9%85%D8%92-%DA%A9%DB%92-%DA%A9%DA%BE%D9%88%D9%B9%DB%92-%D8%B3%DA%A9%DB%92
  7. حسیب

    ایم اسلم اوڈ:: دورہ پنجاب دسمبر 2014 انشاءاللہ

    تھری جی کی کوریج کے بارے میں معلومات کے لیے اس کمپنی کی ویب سائٹ سب سے بہترین ذریعہ ہے وہاں نقشے کے ذریعے مکمل کوریج کے بارے میں بتایا جاتا ہے
  8. حسیب

    گنوم کا ترجمہ۔ سرائے کا پروجیکٹ

    یہاں ایڈمن ہیں http://urducoder.com/forum/portal.php
  9. حسیب

    محمد عامر کی بین الاقوامی کرکٹ میں واپسی

    کراچی: محمد عامر کو کرکٹ میں واپسی پر ملازمت حاصل کرنے میں سخت دشواری کا سامنا کرنا پڑے گا۔ بیشتر ڈپارٹمنٹس کے سروسز قوانین کسی سزایافتہ شخص کو جاب دینے کی اجازت نہیں دیتے، پی سی بی نے نوجوان پیسر کو ریلیف دلانے کیلیے ایڑی چوٹی کا زور لگا دیا مگر دلچسپ بات یہ ہے کہ اگر وہ خود بھی چاہے تو عامر کو...
  10. حسیب

    محمد عامر کی بین الاقوامی کرکٹ میں واپسی

    ویسے یہ بھی ذہن میں رکھنا چاہیے کہ ویسٹ انڈیز کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جتوانے والا کھلاڑی سیموئیلز اور جنوبی افریقہ کا بلے باز گبز بھی فکسنگ معاملے میں پابندی کا شکار رہے ہیں اور بعد میں اچھی پرفارمنس بھی دکھائی
  11. حسیب

    محمد عامر کی بین الاقوامی کرکٹ میں واپسی

    میرے خیال میں ٹیم میں شامل کرنے والی باتیں ابھی صرف مفروضوں پر ہی ہیں اصولی طور پر تو کرکٹ بورڈ عامر، بٹ اور آصف کو سزا ختم ہونے کے بعد کم از کم ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے سے نہیں روک سکتا جہاں تک ٹیم میں واپسی کا انحصار ہے تو اس کا دارومدار اُن کی ڈومیسٹک کرکٹ میں پرفارمنس پہ ہے۔ یہ ضروری نہیں کہ اُن...
  12. حسیب

    محمد عامر کی بین الاقوامی کرکٹ میں واپسی

    فی الحال تو ڈومیسٹک کرکٹ میں واپسی کی کوششیں ہو رہی ہیں آصف اور بٹ کی انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی مشکل ہے
  13. حسیب

    سید الشہداء حضرت حمزۃ بن عبدالمطلب کی شہادت کے متعلق حقائق

    سید الشہداء حضرت حمزۃ بن عبدالمطلب رضی اللہ عنہ کی شہادت کے متعلق حقائق حضرت حمزۃ رضی اللہ عنہ ، نبی کریم حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے سگے چچا تھے ۔ آپ نے غزوہ احد میں لشکر اسلام کی اگلی صفوں میں بہادری سے لڑتے ہوئے شہادت پائی ، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : سیدالشہداء حمزۃ بن...
  14. حسیب

    وہ امریکی جیل جہاں داعش پیدا ہوئی

    قرآن پاک کی آیت ہے إِنَّ أَوَّلَ بَيْتٍ وُضِعَ لِلنَّاسِ لَلَّذِي بِبَكَّةَ مُبَارَكًا وَهُدًى لِّلْعَالَمِينَ (آل عمران۔ 96)
  15. حسیب

    عمران خان اک افسانہ کہ حقیقت؟؟

    کہاں سے پتا چلا؟؟؟ یہ کنفرم بات ہے ناں؟؟؟
  16. حسیب

    آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں پاکستان کی تیسری پوزیشن

    ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے کی اہمیت اپنی جگہ لیکن اصل کرکٹ ٹیسٹ کرکٹ ہی ہے۔ جس بلے باز اور بولر دونوں کی صلاحیتوں کا اصل امتحان ہوتا ہے ٹی ٹوئنٹی تو صرف پیسہ کمانے کے لیے ہے
  17. حسیب

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    میرے خیال میں اس موضوع پر مزید گفتگو ایک علیحدہ تھریڈ میں بہتر رہے گی اس کی رپورٹ کروائی۔۔ دوسری تھریڈ میں منتقل ہونے کی صورت میں مزید بات ہو گی۔ ان شاء اللہ
  18. حسیب

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    پیچھے نماز پڑھنے والے لوگوں کے امام سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ تھے جبکہ سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ کے امام نبی کریم ﷺ تھے مزید وضاحت اس حدیث سے ہو جاتی ہے حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ، قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنِ الأَعْمَشِ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنِ الأَسْوَدِ، عَنْ عَائِشَةَ،...
  19. حسیب

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    سید زبیر اس سلسلے میں نبی کریم ﷺ سے دو طریقے ثابت ہیں نمبر 1: اگر امام بیٹھ کر نماز پڑھے تو مقتدی بھی بیٹھ کر پڑھیں حوالہ صحیح بخاری -> کتاب الاذان باب : تکبیر کا واجب ہونا اور نماز کا شروع کرنا حدیث نمبر : 732 حدثنا أبو اليمان، قال أخبرنا شعيب، عن الزهري، قال أخبرني أنس بن مالك الأنصاري، أن...
  20. حسیب

    پاکستان کے بارے اچھی خبریں

    لاہور: پاکستانی بچے نے کم عمرترین آئی ٹی سیکیورٹی سرٹیفائیڈ کا اعزازحاصل کرکے دنیا بھرمیں ملک کانام روشن کردیا ہے۔ لاہور کے علاقے قلعہ لکشمن سنگھ سے تعلق رکھنے والے 8 سالہ محمد ہزیر نے انفارمیشن ٹیکنالوجی سیکیورٹی کا امتحان انٹرنیشنل کمپیوٹرڈرائیونگ لائسنس سے پاس کیا جہاں مجموعی طور پر ایک کروڑ...
Top