سکول والوں کی اپنی ہی مرضی ہوتی ہے
پاکستان میں بھی سکولوں میں زیادہ لمبے بال نہیں رکھنے دیتے جتنے ایان کے بال ہیں اتنے بالوں سے تو شاید کوئی منع نہیں کرے گا
اسی طرح لڑکیوں کو سکول میں جیولری پہن کر آنے کی اجازت نہیں ہوتی اور کئی سکولوں میں تو مہندی لگانے پر بھی پابندی ہوتی ہے