لاس اینجلس: اسپیشل اولمپکس ورلڈ گیمز میں پاکستان کا سفر 14 گولڈ میڈلز کیساتھ اپنے اختتام کو پہنچ گیا، قومی دستے میں شامل ایتھلیٹس نے توقعات کے عین مطابق شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے11 سلور اور8 برانز سمیت مجموعی طور پر صرف 9کھیلوں میں 52 تمغے حاصل کیے۔
مقابلوں کے آخری روز پاکستان نے سونے...