منا تو ویسے بھی منظر عام و خاص سے غائب ہے۔۔۔ فیس بک سے ہی پتا چلتا ہے کہ ابھی تک زمانے کو اپنے منے ہونے کی سزا دے رہا ہے۔۔۔ :p
بہترین کھیل ہے۔۔۔ آزما دیکھیے۔
حاضر ہوں ایک بہترین گیم کے ساتھ۔۔۔۔۔
آپ نے دی گئی پزل کو مختلف قسم کی شیپس بنا کر حل کرنا ہے۔ تھوڑی بہت فزکس تو سب کو ہی آتی ہوگی۔۔۔۔ جتنی آسان نظر آتی ہے۔ اتنی آسان ہے نہیں۔
پلے گوگل کا ربط
اور کچھ تصاویر
اے دشت آرزو مجھے منزل کی آس دے
میری تھکن کو گرد سفر کا لباس دے
پروردگار تو نے سمندر تو دے دیے
اب میرے خشک ہونٹوں کو صحرا کی پیاس دے
فرصت کہاں کہ ذہن مسائل سے لڑ سکیں
اس نسل کو کتاب نہ دے اقتباس دے
آنسو نہ پی سکیں گے یہ تنہائیوں کا زہر
بخشا ہے غم مجھے تو کوئی غم شناس دے
لفظوں میں جذب ہوگیا سب...