نتائج تلاش

  1. نیرنگ خیال

    قصہ پھر ایک اور دن کا

    پاجی۔۔۔۔ اگر سارے کام ہم کر لیں تو آپ اہل علم سے علم کس طرح بات نکلوائیں گے۔۔۔۔ اور اگر دوچار بار بھی ہم ہی اپنی تحریر پڑھ لیں تو تحریر باقی ہی نہیں رہتی۔۔۔ :p کتنی ہی تحریریں جمع کر رکھیں کہ خود دوبارہ پڑھ لی تھیں۔۔۔۔ نشاندہی ہی کر دیا کریں کہ ہماری اردو جتنی واجبی سی ہے آپ کو خوب خبر ہے۔ اب...
  2. نیرنگ خیال

    قصہ پھر ایک اور دن کا

    منصوبہ بندی تو ہم کمال کرتے ہیں کہ ہر منصوبہ بند کر دیتے ہیں۔۔۔ :p
  3. نیرنگ خیال

    قصہ پھر ایک اور دن کا

    ہم یہ سارے تجربات کر کے دیکھ چکے ہیں۔ مولوی اور چوہدری اس طرح کے جھانسوں میں نہیں آتے۔ اب کیا کہوں کہ خدا تجھے آلکسیوں سے آشنا کر دے کہ ترے گروپ میں مولوی و چوہدری نہیں ہین
  4. نیرنگ خیال

    کیا آپ پکے مسلمان ہیں؟

    اچھے نکات کی طرف اشارہ کیا ہے حمیرا۔۔۔ اللہ پاک برکت سے نوازیں۔
  5. نیرنگ خیال

    قصہ پھر ایک اور دن کا

    مجھے آج تک اس بات پر حیرانی ہے کہ تاریخ کون لکھتا ہے۔ کیا تاریخ اسی وقت لکھی جاتی ہے جب کوئی واقعہ رونما ہو۔ یا اس کے صدیوں بعد کوئی مؤرخ اٹھ کر آدھے سچے آدھے جھوٹے واقعات اٹھا کر اپنے تخیل کو بروئے کار لا کر تاریخ مرتب کرتا ہے۔ خیر اگر مؤرخ نے تاریخ کو بعد میں لکھنا ہے تو ہمارا اخلاقی فرض ہے...
  6. نیرنگ خیال

    برائے اصلاح " شاپریتِ دوم"

    یہی ہوتے ہیں احباب میاں۔۔۔ ذرا ضرورت پڑی تو نکل لیے۔۔۔۔
  7. نیرنگ خیال

    سامنے دھری از قلم نیرنگ خیال

    ہاہاہاہااااا۔۔۔۔ذرا "شاہد" کو تو دیکھو۔۔۔۔ :p
  8. نیرنگ خیال

    دلیر شاہ

    آمین ۔ جزاک اللہ خیرا
  9. نیرنگ خیال

    بیمار کا حال اچھا ہے از قلم نیرنگ خیال

    یعنی ڈھکی چھپی تیمار دار آپ بھی ہیں۔۔۔۔ میرا تو تیماردار بھی آجکل بیمار ہے کہ جس کو پوچھو سب اچھا کا نعرہ ہے۔
  10. نیرنگ خیال

    Brain it On

    تھوڑا بہت تو چلتا ہی رہتا ہے۔۔۔۔
  11. نیرنگ خیال

    تبصرہ: باکمال بزرگ - مؤتمن مؤرخ نیرنگ خیال

    چلیں دوبارہ انہی مجالس میں۔۔ ۔۔۔ سال ہی ہوگیا ہے آخری قسط کو۔۔۔ :p
  12. نیرنگ خیال

    بیمار کا حال اچھا ہے از قلم نیرنگ خیال

    ہی ہی ہی۔۔۔۔ آپ بھی ایسی تیماردار تو نہیں۔۔۔ حوصلہ افزائی پر شکرگزار ہوں۔ :) اندھیرا ہو گیا کیا۔۔۔۔بتی گئی ہوگی۔۔۔ :D شکریہ شیزان بھائی۔۔۔ :) جی بس الحمداللہ۔۔۔ نبض تو میں اتنی سمجھتا ہوں کہ سوچتا ہوں مطب کھول کر حکمت کا کاروبار ہی شروع کر دوں۔۔۔۔۔ :p شکریہ اس حوصلہ افزائی پر شکرگزار ہوں۔...
  13. نیرنگ خیال

    سمندر اُتر آیا میری آنکھوں میں

    پہلے تو میں متفق کا بٹن دبا ہی دیا تھا کہ مجھے یاد آیا اس سے زیادہ غیر دانشمندانہ ریٹنگ تو ہو ہی نہیں سکتی۔ اللہ معاف کرے آپ کے پرس سے بھی کہ مجال ہے جو کبھی اس سے فانٹی ٹافی کے علاوہ کچھ خریدنے کے لیے کچھ نکلا ہو۔ ہم نے تو تہیہ کر لیا تھا کہ ایسے پرس سے بازپرس کریں گے۔ :p
  14. نیرنگ خیال

    دلیر شاہ

    اب اس کو آپ کی سستی سمجھا جائے۔۔۔ یا ہماری کوئی کوتاہی۔۔۔ :p یہ ہمارا اصول ہے۔ اور ہم آج بھی اس پر کاربند ہیں۔۔۔ :D
  15. نیرنگ خیال

    دلیر شاہ

    لینے کا ارادہ ہے۔۔۔ کوئی مستند استاد نہیں مل رہا۔۔۔ :p
  16. نیرنگ خیال

    سامنے دھری از قلم نیرنگ خیال

    آپ وہ ساڑھے سات گھنٹے ہماری کڑی نگرانی کرنے کی بجائے کوئی کام کیوں نہیں کر لیتیں۔۔۔ :p حوصلہ افزائی پر شکرگزار ہوں۔
  17. نیرنگ خیال

    Brain it On

    یہ گیم اختتام پذیر ہوچکی ہے۔۔۔ 140 لیولز تھری سٹارز کے ساتھ۔۔۔۔ اور آلکسی تو قائم ہے۔۔ ۔کیوں اس گیم کو کھیلنے کے لیے ہلنا جلنا نہیں پڑتا۔۔۔
  18. نیرنگ خیال

    سمندر اُتر آیا میری آنکھوں میں

    بہت اعلیٰ۔۔۔۔ بہترین یاد۔۔۔۔ بہت سی داد
  19. نیرنگ خیال

    دھرنہ

    اس حساب سے مولانا خود کو ہی ووٹ ڈالیں گے۔۔۔
Top