Brain it On

نیرنگ خیال نے 'آج کی گیم' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏نومبر 13, 2015

  1. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال لائبریرین

    مراسلے:
    17,811
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    حاضر ہوں ایک بہترین گیم کے ساتھ۔۔۔۔۔
    آپ نے دی گئی پزل کو مختلف قسم کی شیپس بنا کر حل کرنا ہے۔ تھوڑی بہت فزکس تو سب کو ہی آتی ہوگی۔۔۔۔ جتنی آسان نظر آتی ہے۔ اتنی آسان ہے نہیں۔

    پلے گوگل کا ربط

    اور کچھ تصاویر
    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
    • زبردست زبردست × 3
  2. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    21,907
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    فزکس :shock:

    یہ کھیل تو پھر محمد بلال اعظم کے لئے ہوا۔ :)

    ویسے تصاویر نظر نہیں آرہی۔
     
    • متفق متفق × 2
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  3. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    21,907
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    تعارفی ویڈیو دیکھ کر تو دلچسپ لگ رہا ہے۔ :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  4. تجمل حسین

    تجمل حسین محفلین

    مراسلے:
    2,236
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    زبردست :applause:
    تو جناب یہ تصاویر کس نے فراہم کرنی ہیں؟؟ :cool:
    یہ شاید عید کا چاند ہی ہوگئے ہیں۔ :blushing:
    عید کے بعد سے ملے ہی نہیں۔ :battingeyelashes:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  5. محمدصابر

    محمدصابر محفلین

    مراسلے:
    7,136
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    شکریہ لیکن میں ابھی اس سے باہر نہیں نکلا۔ :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  6. bilal260

    bilal260 محفلین

    مراسلے:
    1,905
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Chatty
    تصاویر کے لنک یا امیجز مہیا کرے ورنہ۔۔۔
    آپ کی مرضی۔ ہا ہا ہا ۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  7. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    24,125
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    شکریہ جناب اتنی اچھی گیم شئر کرنے کا۔
    ابھی نویں سٹیج تک پہنچا ہوں
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  8. bilal260

    bilal260 محفلین

    مراسلے:
    1,905
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Chatty
    اچھا تو اب سمجھ آئی کہ یہ بومائل پر کھیلتے ہیں ۔
    مسارٹ فون پر۔
    ٹھیک ہے کم چک کے رکھو۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  9. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال لائبریرین

    مراسلے:
    17,811
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    منا تو ویسے بھی منظر عام و خاص سے غائب ہے۔۔۔ فیس بک سے ہی پتا چلتا ہے کہ ابھی تک زمانے کو اپنے منے ہونے کی سزا دے رہا ہے۔۔۔ :p

    بہترین کھیل ہے۔۔۔ آزما دیکھیے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  10. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال لائبریرین

    مراسلے:
    17,811
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    یہ تصاویر گوگل پلے سے ہی لی ہیں۔۔۔ مراسلہ کی تدوین کرتا ہوں تو نظر آنی شروع ہوجاتی ہیں۔۔۔ ورنہ نہیں۔۔۔ ابن سعید بھائی شاید اس پر روشنی ڈال سکیں۔
     
  11. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال لائبریرین

    مراسلے:
    17,811
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    یہ دیکھی تھی میں نے۔۔۔ لیکن پھر اتنا مزا نہیں آیا۔۔۔ فریز اور برین اٹ آن دونوں اس سے کہیں باہر ہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  12. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال لائبریرین

    مراسلے:
    17,811
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    بہترین ہے۔۔۔ بس مجھے پکڑنے ہی والے ہیں آپ۔۔۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  13. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    21,907
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    :) :) :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  14. آوازِ دوست

    آوازِ دوست محفلین

    مراسلے:
    1,900
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    Huawei honor 4c پر سکرین امیجز ڈرا کرنے میں زیادہ اچھا ریسپانس نہیں دے رہی سیمسنگ پر ٹرائی کریں گے اچھی گیم ہے :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  15. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,145
    محفل میں تصاویر کے لیے کیشنگ سسٹم موجود ہے جو خارجی تصاویر کو ایک کیش پراکسی کے ذریعہ فراہم کراتا ہے۔ یہ صورت تدوین کے وقت نہیں ہوتی، البتہ پوسٹ کرنے کے بعد یو آر ایل ری رائٹ عمل میں آتا ہے۔ اب اس پراکسی سیٹنگ میں سائز کی حدود موجود ہیں تاکہ لوگ کئی میگا بائٹ کی تصاویر شامل کر کے کیش کو کوٹا ختم نہ کر دیں۔ اتفاق سے آپ کی شامل کردہ تصاویر اتنی بڑی نہیں ہیں جو کیش کے حدود سے باہر جائیں البتہ گوگل کا سرور ان کو زیرو بائٹ فائل رپورٹ کر رہا ہے، شاید یہی وجہ ہو کہ کیش سسٹم اسے قبول کرنے سے منکر ہے۔ :) :) :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • زبردست زبردست × 1
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  16. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال لائبریرین

    مراسلے:
    17,811
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    ہمارے پاس اتنے مشکل سیٹ نہیں ہیں۔۔۔ سو صحیح چل رہی ہے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  17. فرحت کیانی

    فرحت کیانی لائبریرین

    مراسلے:
    10,984
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    گیم تو اچھی لگ رہی ہے۔ لیکن یہ ایک طرف ایسی گیمز اور دوسری طرف آلکسی کے دعوے۔ یہ تو حقیقتا کھلا تضاد ہے بھئی۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  18. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال لائبریرین

    مراسلے:
    17,811
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    یہ گیم اختتام پذیر ہوچکی ہے۔۔۔ 140 لیولز تھری سٹارز کے ساتھ۔۔۔۔ اور آلکسی تو قائم ہے۔۔ ۔کیوں اس گیم کو کھیلنے کے لیے ہلنا جلنا نہیں پڑتا۔۔۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  19. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    24,125
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    اس کے لیے دماغ کو کافی ہلانا جلانا پڑتا ہے۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  20. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال لائبریرین

    مراسلے:
    17,811
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    تھوڑا بہت تو چلتا ہی رہتا ہے۔۔۔۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1

اس صفحے کی تشہیر