نیرنگ خیال

لائبریرین
حاضر ہوں ایک بہترین گیم کے ساتھ۔۔۔۔۔
آپ نے دی گئی پزل کو مختلف قسم کی شیپس بنا کر حل کرنا ہے۔ تھوڑی بہت فزکس تو سب کو ہی آتی ہوگی۔۔۔۔ جتنی آسان نظر آتی ہے۔ اتنی آسان ہے نہیں۔

پلے گوگل کا ربط

اور کچھ تصاویر
WfRwa-YIJxmoYds0AsGcfb8GXaGMHxKc4xNwh3-PXleBjhYq803JBjDGSHfLPrsWvw=h900-rw

J0JMhp6g15v3vaw0xpj6LSXwu_vFWVkeS3xpl1m9S-X65lXAm0cuc7fF35VFJ3u2rlt1=h900-rw

AiAfVuEhT1vP5p_bReTkqqq6bmrO6akeIQuAhlyaiilrB9oJvWxpYMohC8UngyQ1yyKI=h900-rw
 
تجمل حسین

محفلین
زبردست :applause:
تو جناب یہ تصاویر کس نے فراہم کرنی ہیں؟؟ :cool:
یہ شاید عید کا چاند ہی ہوگئے ہیں۔ :blushing:
عید کے بعد سے ملے ہی نہیں۔ :battingeyelashes:
 
محمدصابر

شکریہ لیکن میں ابھی اس سے باہر نہیں نکلا۔ :)
 
bilal260

محفلین
اچھا تو اب سمجھ آئی کہ یہ بومائل پر کھیلتے ہیں ۔
مسارٹ فون پر۔
ٹھیک ہے کم چک کے رکھو۔
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
فزکس :shock:

یہ کھیل تو پھر محمد بلال اعظم کے لئے ہوا۔ :)

ویسے تصاویر نظر نہیں آرہی۔
منا تو ویسے بھی منظر عام و خاص سے غائب ہے۔۔۔ فیس بک سے ہی پتا چلتا ہے کہ ابھی تک زمانے کو اپنے منے ہونے کی سزا دے رہا ہے۔۔۔ :p

تعارفی ویڈیو دیکھ کر تو دلچسپ لگ رہا ہے۔ :)
بہترین کھیل ہے۔۔۔ آزما دیکھیے۔
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
زبردست :applause:

تو جناب یہ تصاویر کس نے فراہم کرنی ہیں؟؟ :cool:

یہ شاید عید کا چاند ہی ہوگئے ہیں۔ :blushing:
عید کے بعد سے ملے ہی نہیں۔ :battingeyelashes:
تصاویر کے لنک یا امیجز مہیا کرے ورنہ۔۔۔
آپ کی مرضی۔ ہا ہا ہا ۔
اچھا تو اب سمجھ آئی کہ یہ بومائل پر کھیلتے ہیں ۔
مسارٹ فون پر۔
ٹھیک ہے کم چک کے رکھو۔
یہ تصاویر گوگل پلے سے ہی لی ہیں۔۔۔ مراسلہ کی تدوین کرتا ہوں تو نظر آنی شروع ہوجاتی ہیں۔۔۔ ورنہ نہیں۔۔۔ ابن سعید بھائی شاید اس پر روشنی ڈال سکیں۔
 
یہ تصاویر گوگل پلے سے ہی لی ہیں۔۔۔ مراسلہ کی تدوین کرتا ہوں تو نظر آنی شروع ہوجاتی ہیں۔۔۔ ورنہ نہیں۔۔۔ ابن سعید بھائی شاید اس پر روشنی ڈال سکیں۔
محفل میں تصاویر کے لیے کیشنگ سسٹم موجود ہے جو خارجی تصاویر کو ایک کیش پراکسی کے ذریعہ فراہم کراتا ہے۔ یہ صورت تدوین کے وقت نہیں ہوتی، البتہ پوسٹ کرنے کے بعد یو آر ایل ری رائٹ عمل میں آتا ہے۔ اب اس پراکسی سیٹنگ میں سائز کی حدود موجود ہیں تاکہ لوگ کئی میگا بائٹ کی تصاویر شامل کر کے کیش کو کوٹا ختم نہ کر دیں۔ اتفاق سے آپ کی شامل کردہ تصاویر اتنی بڑی نہیں ہیں جو کیش کے حدود سے باہر جائیں البتہ گوگل کا سرور ان کو زیرو بائٹ فائل رپورٹ کر رہا ہے، شاید یہی وجہ ہو کہ کیش سسٹم اسے قبول کرنے سے منکر ہے۔ :) :) :)
 
فرحت کیانی

لائبریرین
گیم تو اچھی لگ رہی ہے۔ لیکن یہ ایک طرف ایسی گیمز اور دوسری طرف آلکسی کے دعوے۔ یہ تو حقیقتا کھلا تضاد ہے بھئی۔
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
گیم تو اچھی لگ رہی ہے۔ لیکن یہ ایک طرف ایسی گیمز اور دوسری طرف آلکسی کے دعوے۔ یہ تو حقیقتا کھلا تضاد ہے بھئی۔
یہ گیم اختتام پذیر ہوچکی ہے۔۔۔ 140 لیولز تھری سٹارز کے ساتھ۔۔۔۔ اور آلکسی تو قائم ہے۔۔ ۔کیوں اس گیم کو کھیلنے کے لیے ہلنا جلنا نہیں پڑتا۔۔۔
 
Top