اب تو ساری پٹیاں سیدھی ہو گی ہیں:grin:
شمشاد بھائی جو نزدیک ترین ہیں جو ہمسائیے ہیں کیا ان کو پتہ ہے میں پہلا مہینہ کیسے گزار رہا ہوں:grin:
ہا ہا ہا میں سمجھ گیا عمران بھائی سب سمجھ گیا
جی جی میں نے پانچ حصے ہی کیے ہیں چار پاکستان میں اور ایک ابوظہیی میں میرے پاس :biggrin: