شکریہ جی آپ کا زین بھائی
ہا ہا ہا ایک میں عربی اور دوسرے میں آلو عربی سبزی والی:grin:
آپ خود پیارے ہو اس لے آپ کو سب پیارے لگتے ہیں بہت شکریہ
کیا بات ہے اب تو آپ کو انعام دینا چاہے
ویسے مجھے بھی پتہ ہے یہ تصویر ایک ہاتھ لمبا کر کے خود کھنچی گی ہے:grin:
اس کا مطلب