ہا ہا ہا آپ کو پتہ نہیں زینب آپی کے کان کتنے پتلے ہیںوہ سن لیتی ہیں خیر دیکھتے ہیں کیا ہوتا ہے
ویسے ایک اور حل بھی ہے پہلی تنخواہ کا وہ بعد میں بتا دوں گا ویسے بھی گھر میں چار بہنیں اور بھی میری پہلی تنخواہ کا انتظار کر رہی ہیں
میں اپنی زندگی میں تیسری جگہ جاب کر رہا ہوں اور ہر جگہ...