مجھے یہاں آئے ہوئے کافی دن ہو گے ہیں میں 24 تاریخ کو یہاں آیا تھا یوں میرے خیال میں 11 دن ہو گے ہیں لیکن آج میں نے پہلی دفعہ ایک پولیس والا دیکھا ہے ۔ دبئی سے لے کر ابو ظہبی تک سارے راستے میں کسی چوک کسی سڑک پر کوئی پولیس والا نظر نہیں آیا اس کے باوجود تمام گاڑیاں اصول کے مطابق چلتی رہی۔ آج میں...