قاری عبدالباسط کا تو میں بچپن ہی سے دیوانہ ہوں۔ ہوش سنبھالنے کے بعد انٹرنیٹ پر انکی کافی تلاوت سنی جس کے بعد تو بس گویا قتیل ہوگیا میں۔۔۔
آپ سب نے یقیناً سنا ہوا ہوگا ان کو۔۔۔ میں کیا لکھوں ان کے بارے میں۔۔
ارے عمار خاں میاں بھی آئے ہیں آج تو۔۔۔۔۔ عمار میاں آج فہیم ہماری طرف آرہے ہیں۔۔۔۔آج ملنے کا ارادہ ہے۔۔۔۔ تم بھی تیار ہوجاؤ اور ہمیں اپنا نمبر ذاتی پیغام میں دے دو