نتائج تلاش

  1. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا - 66

    آپ بھی ہماری طرح باتیں شروع کردیں ۔۔۔ ایک وقت تھا ہم بھی آپ کی طرح سوچتے تھے کہ یہ لوگ کیسے اتنی باتیں کرلیتے ہیں :laugh::laugh:
  2. محمد امین

    بسلامت روی ۔ ۔ ۔ سعود بھائی کے لیے ۔ ۔

    نہیں تم بس بالوں میں مانگ نکال لو خراب ہو رہے ہیں
  3. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا - 66

    آجاؤ۔۔۔سو بسم اللہ۔۔۔ آنے جانے کا کرایہ میزبان کے ذمے نہیں ہوگا :nerd: ہم جاگ گئے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  4. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا - 66

    ہم سوءے جاگے ہورہے تھے :) ۔۔۔ حالانکہ رات بھر دوست کے گھر رہے اور ناگن پہ چائے بھی پی۔۔۔مگر پھر بھی جلدی آنکھ کھل گئی تھی۔۔ بھائیوں اور بہنوں۔۔۔۔ہم اور فہیم میاں آج مل رہے ہیں انشاءاللہ۔۔۔۔اور مغل بھائی کو بھی بلا لیں گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  5. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا - 66

    ہم تو چھٹی نہیں منا رہے تھے۔۔۔۔بس ذرا سے سو رہے تھے :laugh:
  6. محمد امین

    بسلامت روی ۔ ۔ ۔ سعود بھائی کے لیے ۔ ۔

    ابن سعید ، ہم نے بھی یہی کام کہا تھا تمہیں ۔۔۔۔۔ تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو :biggrin: سفر وسیلۂ ظفر۔۔۔ اللہ کرے تمہارا سفر خیریت سے اختتام پذیر ہو۔۔ بہت سی نیک تمنائیں۔۔۔ پاکستان کے اوپر سے گزرو تو کراچی کی طرف منہ کر کے ہاتھ ہلا دینا ۔۔۔ :laugh:
  7. محمد امین

    بسلامت روی ۔ ۔ ۔ سعود بھائی کے لیے ۔ ۔

    واہ واہ کیا مزے کا دھاگہ شروع کیا ہے :) ۔۔۔۔ ویسے سیدہ شگفتہ ہم تو دھاگے کا عنوان دیکھ کر سمجھے تھے کہ سعود میاں کے لیے کرنل محمد خان کی کتاب "بسلامت روی" یہاں لکھنی شروع کی ہے آپ نے :)
  8. محمد امین

    مطالعے کے بارے میں غلط بیانی

    اردو ترجمے کے بارے میں تھوڑی اور معلومات فراہم کرسکیں گے شاکر؟ کس نے ترجمہ کیا اور کس ناشر کے شایع کیا؟
  9. محمد امین

    عامر خان اور لامونٹ پیٹرسن کا باکسنگ میچ

    اس ربط پر تو اب کوئی اور میچ آرہا ہے
  10. محمد امین

    مطالعے کے بارے میں غلط بیانی

    ہاں جی میں انگریزی ترجمے کے حوالے سے ہی انگریزی ادب کہہ رہا تھا :blushing: یا یوں کہہ لیں انگریزی زبان میں ادب پڑھنے میں دشواری ہوتی ہے ہمیں۔۔۔
  11. محمد امین

    مطالعے کے بارے میں غلط بیانی

    ہم سے تو انگریزی ادب نہیں پڑھا جاتا۔۔۔۔ مزاج میں نہیں ملے کبھی۔۔۔۔۔
  12. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا - 66

    :) :) ہم جلد سوجائیں گے۔۔۔
  13. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا - 66

    جیو سوپر شاید دکھا رہا ہو۔۔۔۔ اس کے مقابلوں کی جھلکیاں تو دیکھی ہیں میں نے
  14. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا - 66

    ایوری بڈی از :) ۔۔ آئی مین ان دی اسپورٹس ۔۔
  15. محمد امین

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 11

    جلاؤ گھیراؤ اور پتھراؤ کر دیں گے ان کے دفتر پر :laugh:
  16. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا - 66

    وعلیکم السلام :rollingonthefloor:
  17. محمد امین

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 11

    اب دعا کرو یہ نیٹ چلتا رہے ورنہ لوگ ہمیں مس ہی کرتے رہیں گے :daydreaming:
  18. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا - 66

    ہی ہی ہی ۔۔۔ ہمیں پتا ہے نا۔۔۔۔ اور کوئی مس نہیں بھی کرے گا تو ہم خود کو مس کروا لیں گے ؛) اللہ تمہاری مصروفیات کو نفع بخش بنائے اور تمہارے تمام کام وقت سے پہلے ہونے میں تمہاری مدد فرمائے :)
  19. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا - 66

    یہ آپ کے ڈھائی بجے والے سلام کا جواب تھا :p
Top