نتائج تلاش

  1. محمد امین

    مطالعے کے بارے میں غلط بیانی

    وار اینڈ پیس کے بارے میں ہمارے ایک استاد نے ہمیں بتایا تھا مگر ہم نے بھی نہیں پڑھا۔۔۔ویسے ان استاد کے بارے میں بھی یہی شبہہ ہے کہ انہوں نے بھی نہیں پڑھا ہوگا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :chatterbox:
  2. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا - 66

    مقدس ۔۔۔ وعلیکم السلام :) :) :)
  3. محمد امین

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 11

    ہی ہی ہی وہ تو ہم بعد نمازِ جمعہ سنا کر آچکے نا ان کو اپنی طرف سے بھی اور تمہاری طرف سے بھی :dancing::rollingonthefloor:
  4. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا - 66

    منہ میں واقعی پانی آگیا۔۔۔۔۔ ہم ابھی ناگن چورنگی پر دوستوں کے ساتھ حلوہ پوری اور چائے پیٹ کی زینت بنا کر آئے ہیں۔۔۔۔۔۔ ارادہ سوپ کا تھا۔۔۔اب یہاں خلافت چوک والے سوپ کا تذکرہ سن کر DROOOOL ہوگیا۔۔۔۔۔۔۔
  5. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا - 66

    اف۔۔۔۔۔۔ تو ایس ایم ایس پیکیج نہیں کراتے کیا؟؟؟
  6. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا - 66

    پاپوش نگر میں خلافت چوک پر ہی ہے پشاوری سوپ والا ۔۔۔۔۔۔۔ یہ Drool کا آئکون نہیں ہے مسکراہٹوں میں :mrgreen:
  7. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا - 66

    ارے دادا۔۔۔۔خلافت چوک کا سوپ۔۔۔۔۔۔۔۔ :rockon: منہ میں پانی آگیا۔۔۔۔ ویسے تم نے ایس ایم ایس نہیں کیا ہمیں اپنے نمبر سے۔۔۔۔۔
  8. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا - 66

    آداب اپیا :)
  9. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا - 66

    فہیم تمہیں نمبر دیا ہے ذاتی پیغام میں۔۔۔۔۔ ایک ایس ایم ایس دے مارو ہمیں :rollingonthefloor:
  10. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا - 66

    زمینی خط کیا مطلب؟؟ میں نے غالباً 9 یا 10 بجے پاکستانی وقت کے مطابق کیا ہوگا۔۔۔ ہماری مراد وہی گدی نشین بزرگ تھے :) کراچی میں ان سے کافی ملاقاتیں رہی ہیں ۔۔ گو کہ ہم گدی نشینی کے قائل نہیں مگر آپکی آواز کی شفقت کے تو قائل ہو ہی گئے ہیں :) تو میاں آجاؤ۔۔۔ بلکہ اگر نہیں آسکتے تو ہمیں بتاؤ ہم...
  11. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا - 66

    ہاں یار۔۔۔ بالکل بند تھا نیٹ۔۔دن میں چند منٹ ہی کو چلتا تھا۔۔۔۔ کل میں ایکسچینج میں لڑا تھا جا کر۔۔۔۔ تو ہوا ہے "تھوڑا" بہتر۔۔۔۔
  12. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا - 66

    وعلیکم السلام۔۔۔۔ فہیم بھائی کل ملنے کا سین ہے کوئی؟؟؟؟
  13. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا - 66

    ہاں :) ۔۔۔ ہمارے ایک جاننے والے بزرگ ہیں علی پور میں رہتے ہیں نارووال کے پاس۔۔۔ شمشاد بھائی کا لب و لہجہ اور شفقت بالکل ان جیسی ہے :) جبھی شمشاد بھائی سے دوبارہ بات کرنے کا اتنا شوق ہے ہمیں :)
  14. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا - 66

    شمشاد بھائی آپ کو پرسوں ہم نے فون کیا تھا۔۔۔۔۔ دو تین دفعہ کوشش کی مگر آپ شاید غائب تھے :p
  15. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا - 66

    پچھلے دھاگے میں اور کسی اور دھاگے میں بھی ہونگے۔۔۔دفتر سے بیٹھے لکھے تھے۔۔۔اور جب گھر پر نیٹ چل پڑا تھا کل تو بھی لکھا تھا اس بارے میں
  16. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا - 66

    تم نے شاید ہمارے کچھ مراسلے پڑھے نہیں :ROFLMAO: ۔۔۔ کل تیلے فون ایکسچینج میں تھوڑے برہم ہوگئے تھے ہم :rollingonthefloor: جبھی آج نیٹ چل رہا ہے
  17. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا - 66

    تمہاری آواز ہماری آواز سے بہت اچھی ہے ۔۔۔ اور بوکھلاہٹیں ہمیں تو نہیں محسوس ہوئیں۔۔۔۔ آواز میں اتنی طمانیت اور سکون تھا تمہاری :) ارے ارے۔۔۔۔ہم پچھلے صفحات پڑھنے میں مگن تھے۔۔۔۔ اتنے دنوں بعد تو گھر کا نیٹ ٹھیک ہوا ہے۔۔۔دعا کرو چلتا رہے۔۔۔۔ورنہ ہم نکال کر پھینک دیں گے اسے
  18. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا - 66

    السلام علیکم :) ۔۔۔ ہمیں کسی نے مس نہیں کیا نا۔۔۔۔۔گڈ!!!!!!!
Top