سناٹا؟؟؟؟؟؟؟
ویسے ہماری آئی ڈی سے پچھلے کافی پیغامات مغل بھائی اور فہیم نے ارسال کیے تھے اور بیٹھے بس ہنسا کیے۔۔۔
آج کی ملاقات میں بہت بہت بہت زیادہ مزا آیا۔۔۔ ہم چونکہ تین تھے اسلیے یہ اجتماع ہوگیا (چوتھا، یعنی عمار اپنے گھر موجود مہمانوں کی وجہ سے آئسکریم کی دکان سے ہی واپس چلا گیا تھا...