جی۔
یہ نیاٹیل فائبر اوپٹک کے سی ای او نے اپنی وال پر لگائی ہے۔ اس کیپشن کے ساتھ۔
Great engineers of LESCO contesting PEC elections, perhaps their wires are too hot and they want to extinguish the fire
اگر اصلاح کے متمنی ہیں تو یہ لڑی اصلاح کے زمرہ میں بھیج دیتا ہوں؟
پسندیدہ کلام کا زمرہ دیگر شعراء کے پسندیدہ کلام شئر کرنے کے لیے ہے۔
اپنا کلام شیئر کرنے کے لیے پابندِ بحور شاعری، بحور سے آزاد شاعری اور اصلاح کی غرض سے اصلاح سخن کا زمرہ موجود ہے۔ :)