بچ نہ نہ سکے ہم ریاکاری سے کسی صورت بھی تجھ سے بچھڑ کر چہرے پہ سجا لی ہنسی ہم نے #عاصم
عاصم منیر گوندل محفلین اگست 8، 2018 #1 بچ نہ نہ سکے ہم ریاکاری سے کسی صورت بھی تجھ سے بچھڑ کر چہرے پہ سجا لی ہنسی ہم نے #عاصم
فاخر رضا محفلین اگست 8، 2018 #3 تعارف و انٹرویو یہاں جاکر ایک نئی لڑی بنائیے اور اپنا تفصیلی تعارف کرادیجیے
محمد تابش صدیقی منتظم اگست 8، 2018 #4 اگر اصلاح کے متمنی ہیں تو یہ لڑی اصلاح کے زمرہ میں بھیج دیتا ہوں؟ پسندیدہ کلام کا زمرہ دیگر شعراء کے پسندیدہ کلام شئر کرنے کے لیے ہے۔ اپنا کلام شیئر کرنے کے لیے پابندِ بحور شاعری، بحور سے آزاد شاعری اور اصلاح کی غرض سے اصلاح سخن کا زمرہ موجود ہے۔
اگر اصلاح کے متمنی ہیں تو یہ لڑی اصلاح کے زمرہ میں بھیج دیتا ہوں؟ پسندیدہ کلام کا زمرہ دیگر شعراء کے پسندیدہ کلام شئر کرنے کے لیے ہے۔ اپنا کلام شیئر کرنے کے لیے پابندِ بحور شاعری، بحور سے آزاد شاعری اور اصلاح کی غرض سے اصلاح سخن کا زمرہ موجود ہے۔