بہت عمدہ لڑی۔ نہ صرف اساتذہ کے لیے، بلکہ والدین کے لیے بھی بہت فائدہ مند ہے۔
ہمارے ایک مربی ہیں۔ ان کا انداز یہ ہے کہ جب بھی کوئی گفتگو شروع کرتے ہیں تو مثال سے کرتے ہیں۔ اور مثال بھی سامنے موجود کسی چیز کی لیتے ہیں۔ مثلاً پین اٹھا کر اس سے مثال دے دی۔ پانی کا گلاس اٹھا لیا اور اس سے متعلق کسی...