نتائج تلاش

  1. زینب

    جوتے

    ہائے اللہ یہ تو اپ نے کسی کے پاؤں ہی کاٹ‌کے رکھ دیے
  2. زینب

    اب کے کون آئے گا؟

    زونی ظفری کو اپ کے دتفر لانے کے لیے منا رہی ہے اسی لیے نہیں آئی۔۔۔۔۔۔۔۔آپ پیدل کیوں ائے پا جی
  3. زینب

    کون ہے جو محفل میں آیا (22)

    بس دیکھ لیں پا جی میرا کوئی ٹائم نہیں‌ٹپکنے کا میں‌بھی بارش میں‌چھت کی طرح کبھی بھی کہیں سے بھی ٹپک ہی پڑتی ہوں
  4. زینب

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ (2)

    ہاہ آپ اپنا خرچا بچانے کی نا سوچیں میں اتنی بھی جھلی نہیں کہ قربانی کے لیے ہاتھ آجاؤں
  5. زینب

    اردو محفل کا سکول (4)

    ٹھیلے سے نہیں پا جی مجھے پپو بھائی سے دلچسپی ہے اصل میں وہ مجھے ادھار ارام سے دے دیتے ہیں پھر مانگتے بھی نہین اس لیے
  6. زینب

    کون ہے جو محفل میں آیا (22)

    سر جی جو جو چجٹی کرے اس کا نام کٹ کریں یہ کوئی مذاق ہے بھلا
  7. زینب

    اب کے کون آئے گا؟

    ابھی تو میں آءی ہوں اب شمشاد بھائی کی سواری ائے گی
  8. زینب

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ (2)

    آگئی ہوں تو پھر نہیں جاؤں گی کیا۔بڑی عید پے پھر سے تیاری ہے جس جس نے جانا ہے پہلے سے بتا دے
  9. زینب

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ (2)

    صبر صبر آپ کو بھی لے جایئں گے جہلم فکر کیوں کرتے ہیں بس زرہ خرم بھائی کی بارات تیار ہونے دیں ۔۔۔۔
  10. زینب

    اردو محفل کا سکول (4)

    اس ٹھیلے کا ٹھیکہ پپو بھائی کو دیا جائے۔۔۔۔۔۔
  11. زینب

    آصف زرداری نہ کھپے

    ظہور صاحب ثبوت تو اور بھی بہت سی کرتوتوں کا نہیں ہے ۔۔۔۔۔۔پر مرتضیٰ کے قتل کا ثبوت ضرور تھا
  12. زینب

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟2

    ڈالیں نا ایک بار ٹرے تو کریں جیسے اپ کی اواز جاتی ہے ویسے کی چائے بھی راجہ کے کانوں‌میں‌جائے گی۔۔۔۔(سوری اپ کو راجہ بھائی کہوں تو ایسا لگتا ہے جیسے بہنیں اپنے للو سے بھائی کو بھی راجہ کہہ کے خوش ہوتی ہیں ہاہاہاہا)
  13. زینب

    اب کے کون آئے گا؟

    سارہ کی گاڑی پانی میں پھنس گئی ہے اسی لیے پہلے میں آگئی ہوں
  14. زینب

    کون ہے جو محفل میں آیا (22)

    ہٹیں نا پا جی مجھے بھی راستہ دیں میں بھی اپ کے پیچھے پیچھے ہی ہوں
  15. زینب

    آصف زرداری نہ کھپے

    یا اللہ خیر۔۔۔۔۔۔ بجائے اس کے کہ زرداری صدر بنے پھر تو اللہ کرے مواخذہ ناکام ہو جائے مشرف زرداری سے پھر بھی بہتر ہے
  16. زینب

    آصف زرداری نہ کھپے

    بڑی خوبصورتی سے۔۔۔۔۔۔۔بندے کو تسلسل کے ساتھ بات ہی کرنی نہیں اتی پریس کانفرنس میں‌بھی صحافیوں‌کے سوالوں‌کے جواب یوں دیتا ہے کہ مانو سوال گندم جواب چنا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اسے پتا ہی نہیں‌کہ جو سوال کیا جا رہا ہے اس کا جواب کس تسلسل سے اور منظم دینا چاہیے۔۔۔جناب چلے ہیں 17 کڑور کے لیڈر بننے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  17. زینب

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟2

    چلیں اب اپ راجہ بھائی کو فون کر کے فون میں ڈالیں چائے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  18. زینب

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ (2)

    لاہور میں مزید رہتی تو عین ممکن تھا کہ شہر کے اندر بھی سمندری سفر کی نوبت اجاتی۔۔۔۔۔پر میں تو بچ گئی کہ سیدھی سیدھی موٹروے سے ہی روانہ ہو گئی
  19. زینب

    اب کے کون آئے گا؟

    لیں پا جی بتایا تو تھا میں نے کہ۔99 سال 11 ماہ اور 28 دن کی ہو گئی ہوں
  20. زینب

    آپ کی تصویر

    بجلی نا ہو تو بندہ کیا کرے؟؟؟ پکھیاں جھلے پا جی ا ور کیا کرے:mrgreen:
Top