نتائج تلاش

  1. زینب

    کون ہے جو محفل میں آیا (22)

    یہی دیکھا کی جس "موٹی " کا "لارا" شمشاد بھائی نے ظفری کا لگا رکھا ہے اپ بھی اسی کی راہوں میں بیٹھے تھے
  2. زینب

    مبارکباد سالگرہ مبارک ہو ظفری بھائی

    پھر اگلے سال تک پیٹ کا درد برداشت کریں سانو کی
  3. زینب

    مبارکباد سالگرہ مبارک ہو ظفری بھائی

    کل کیک کھلایا تھا۔۔۔:confused::( خواب میں‌کیا:boxing:
  4. زینب

    مبارکباد خرم کو سالگرہ مبارک

    بہت بہتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتت مبارک ہو خرم مجھے بس 27ویں والی بات ہضم نہیں ہوئی
  5. زینب

    مبارکباد زہرا علوی کو سالگرہ مبارک

    زہرا سالگرہ بہت بہت مبارک ہو
  6. زینب

    تعارف رئبیکا افتخار

    اففففففففففففف پا جی میں تو خوش امدید کہنے ائی تھی اپ نے مجھے کس چکر میں‌ڈال دیا
  7. زینب

    تعارف مجھ سے ملئے ۔۔ ۔۔ ۔۔ میں ھوں آپ کا گرائیں

    دل میں جھانکوں۔۔۔؟دل اک رشتہ ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟دل میں کیسے جھانکوں وہاں تو گھپ اندھیرا ہے ایویں ای کوئی بھوت شوت نظر آگیا تو میرے دل بےچارے نے تو فیل ہو جانا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:grin:
  8. زینب

    تعارف پڑہتی آنکھوں اور چڑہتی سانسوں‌کو شاہد کا سلام

    اس کا مطلب ہے اپ لاجواب ہو گئے ہیں۔۔۔
  9. زینب

    اردو محفل کا سکول (4)

    تو پھر اپ کے چشمے کا نمبر بڑھ گیا پے پہلی فرصت میں چیک کروایئں
  10. زینب

    کون ہے جو محفل میں آیا (22)

    میں دیکھنے آئی تھی کہ تم چوری چھپے شمشاد بھائی کے شادی دفتر کے باہر کیا کر رہے تھے
  11. زینب

    تعارف رئبیکا افتخار

    فکر ناٹ عمران بھائی وہ پاکستانی ہی نہیں جو وقت پے کوئی کام کر جائے
  12. زینب

    تعارف پڑہتی آنکھوں اور چڑہتی سانسوں‌کو شاہد کا سلام

    لو جی۔،جب ساری ٹریفک ہی بند ہے تو کون سا بایئاں اور کون سی ہیوی ٹریفک
  13. زینب

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    ہم تو ہر بات تیری بھول چکے تھے لیکن جانے کیوں لوگ تیری یاد دلانے آئے تیرے کوچے میں تیری دید کی خاطر جاناں ہم کسی اور سے ملنے کے بہانے آئے
  14. زینب

    تعارف رئبیکا افتخار

    میں کہاں اعتراض کرنے آئی ہوں۔۔۔۔۔میں تو اپ کے اعتراض کا جواب دینے ائی ہوں
  15. زینب

    تعارف پڑہتی آنکھوں اور چڑہتی سانسوں‌کو شاہد کا سلام

    آہستہ اگے ہم جیسے وی آئی پی گزررہے ہیں بریک پے پاؤں رکھیں۔۔۔۔۔۔۔
  16. زینب

    تعارف پڑہتی آنکھوں اور چڑہتی سانسوں‌کو شاہد کا سلام

    چلیں اپ کے پاس بھی کچھ نکل ہی آیا بٹن کے علاوہ:grin:
  17. زینب

    اردو محفل کا سکول (4)

    میرے زیر لگانے سے کیا ہو گا بہتر ہے اپ ایک عدد نظر کا چشمہ خرید لیں:grin:
  18. زینب

    اب کے کون آئے گا؟

    ہی ہی ہی ۔۔۔۔۔۔۔۔اور اپ کا اپنے بارے میں‌کی خیال ہے جی
  19. زینب

    آپ کی تصویر

  20. زینب

    آپ کی تصویر

    یہ جو آپ گہری گہری باتیں پوچھ رہے ہو نا ہنس ہنس کے تو وہ تھوڑی اپ کی باتوں میں آکے بتا دیں‌گے
Top