السلام علیکم ۔۔۔۔۔۔۔۔میری تلاش تو ویسے ہو رہی ہے جیسے میںکوئی چوری کر کے یا ادھار لے کے بھاگی ہوں۔۔۔سر جی میں صبح صبح اپ سے بھی پہلے ایک چکر کاٹ گئی تھی تب اپ سو رہے تھے
تمہارا عشق کہانی ہے اور کچھ بھی نہیں
اور اس کی ہجر نشانی ہے اور کچھ بھی نہیں
وہ اور دن تھے جب خواب دیکھتے تھے ہم
بس اب تو آنکھ میںپانی ہے اور کچھ بھی نہیں
لیں میں آٹپکی ہوں ایسی شرطوں سے کسی اور کو ڈرایئے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اپ کو لگتا ہے شمشاد بھائی کہ ہم اپ کا پیچھا چھوڑ جایئں گے اور اس دھاگے کو اپ کے لیے خالی کر دیں گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔لے دس پا جی اپ بھی نا