نتائج تلاش

  1. زینب

    آصف زرداری نہ کھپے

    میں کیہا جی سنا ہے زرداری نے ججز بحال کر کے اپنا وعدہ نبہا دیا ہے:grin:
  2. زینب

    کیا اب بھی پرویز مشرف کا مواخذہ / محاسبہ ہونا چاہیے۔

    محاسبہ ہونا تو چاہیے۔پر مشرف سے ہی کیوں شروعات ہو۔۔۔۔۔۔۔۔؟کیا ان لوگوں کا محاسبہ نہیں ہونا چاہیے جو اینار او کے تحت واپس ائے جنہیں قوم کے اربوں لوٹے ہوئے معاف کر دیے گئے اگر نہیں تو پھر مشرف کا بھی نہیں ہونا چایے کہ بہر حال مشرف پے کرپشن کا کوئی چارج نہیں ہے اس پے ملک وقوم کے بارے میں غلط فیصلے...
  3. زینب

    اردو محفل کا سکول (4)

    چلیں یہ بھی اچھا ہوا اپ پپو بھائی مجھ سے ٹھیلہ لگانے کے لیے ادھار نہیں مانگیں گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میری بچت ایک بار پھر سے بچ گئی
  4. زینب

    آپ کی تصویر

    پا جی اب خیر نہیں اپ کی دیکھیے گا سمارٹ لوگ اپ کا کیا حال کرتے ہیں اب
  5. زینب

    کون ہے جو محفل میں آیا (22)

    السلاممممممم علیکم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کیسے ہیں سب دوست۔۔۔۔۔۔یہ رہی میری آج کی حاضری
  6. زینب

    امریکہ یاترا

    اوہووووووووووووووووو۔مجھے کچھ کچھ شک ہو رہا ہے۔۔محب۔صبح 5بج کے 34 منٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔10166 لاسٹ نمبر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کچھ سمجھ آیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  7. زینب

    مبارکباد خرم کو سالگرہ مبارک

    فٹے منہ تیرا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میرا شکریہ کہاں‌گیا۔۔۔۔۔
  8. زینب

    اب کے کون آئے گا؟

    آپ کو بھی اور محفل کے تمام اراکین کو بہت بہت مبارک ہو اللہ ہمارے ملک کی حفاظت کرے اب میں سونے جا رہی ہوں گڈ نائٹ
  9. زینب

    مبارکباد 14 اگست یوم آزادی پاکستان

    محفل کے تمام اراکین کو میری طرف سے جشن آزادی بہت بہت مبارک ہو اللہ ہمارے ملک کا حامی و ناصر ہو
  10. زینب

    دنیا میں قدرتی آفات

    اس آفت سے بھی اللہ جلد بچائے گا
  11. زینب

    کون ہے جو محفل میں آیا (22)

    کہاں پا جی پچھلے سال بھی بس ایک ہی بارش ہوئی ابھی تو 45 چل رہا ہے دور دور تک بارش کا کوئی امکان نہیں
  12. زینب

    اب کے کون آئے گا؟

    اس وقت پتا نہیں کوں‌رات کے اندھیروں کی بھٹکی ہوئی روحیں آتی ہیں اج میں‌آگئی ہوں تو سب ڈر کے غائب ہیں
  13. زینب

    اردو محفل کا سکول (4)

    جی وہ مجھ سے قرض لے کے ٹھیلہ لگانا چاہتے ہیں
  14. زینب

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ (2)

    آپ نے گائے کا کہاں‌ذکر کیا اپ نے مجھے قربان کرنے کا اردہ ظاہر کیا
  15. زینب

    کون ہے جو محفل میں آیا (22)

    لیں پا جی جیسے میں محفل پے ٹپک پڑتی ہوں ایسے ہی۔۔۔۔۔۔ بارش تو ایک سی ہی ہو گی آپ بھی صحرا میں‌اور میں‌بھی صحرا میں‌بھٹکی ہوئی روح
  16. زینب

    اب کے کون آئے گا؟

    شکر ہے میں اس لائن میں‌شامل نہیں ہوں
  17. زینب

    اب کے کون آئے گا؟

    پا جی آپ ظفری کے لیے نمونہ ہی ایسا لائے ہیں‌کہ اب وہ محفل سے بھی بھاگ کے کہیں سیاسی پناہ تلاش کرنے کے چکر میں‌ہے
  18. زینب

    کون ہے جو محفل میں آیا (22)

    ہاہاہاہاہا انتظار پرادرم انتظار ابھی کچھ مہنےا ور پھر ہمارے ہاں‌بھی بارشیں ہوں گی اور میں‌چھت پھاڑ‌کے اپ کے سر پے بجلی کی طرح ٹپکوں‌گی
  19. زینب

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ (2)

    یا اللہ توبہ پا جی بہن ہوں میں‌اپ کی مجھے قربان کر کے اپ کو کیا ملے گا
  20. زینب

    دنیا میں قدرتی آفات

    سب سے بڑی آفت تو پھر پاکستان میں ہوئی نا
Top